وزیراعظم پاکستان بنے رہنے والی تمام خصوصیات موجودہ نگراں وزاعظم پاکستان میں بدرجہاتم موجود ہیں،ان صفات کےحامل سیاستدان کا وزارت عظمی پر متمکن رہنے کیلئے جن صلاحیتوں سے مالامال ہونا لازم ہوتا ہے وہ سب موصوف میں انکے وزارتی دور سے عیاں ہونی لگیں تھیں۔ خاقان ہیں انہیں خاک سے بنا نہ تصور کیجئے گا انکے ٹیلنٹ کی گواہ پی آئی اے جو انکے وزارتی دور سے پہلے انٹرنیشنل کہلاتی اور جانی جاتی تھی غیر ملکی سرزمین کو چھوڑ صرف مادروطن کی خدمت پر مائل کردی گئی تھی۔
بے جان اجزاء سے بنے پی آئی اے کے جہازوں سے بچے پیدا کرانا انہیں کا وصف تھا سو ملک میں فضائی سفر کی سہولیات کو اس بچے "ائیر بلو" کے جنم سے ایک اور ائیر لائن وجود میں لانے کا کریڈٹ انہی کے سر ہے۔
سر" نواز" بدمعاش کی طرح بہت عمدگی اور بندوبست سے بیس سالوں تک ایل این جی کا محاہدہ قطر سے پاکستانی ججز جیسی مہارت کی یاد دلاتا رہے گا جس سے تقریبا دس ڈالر فی یونٹ کی کک بیک مسلسل "وہاں "جاتی رہیگی قابل ستائش پہلو یہ ہے عظمی کے فیصلوں کو سمجھنے کی جس فہم کی ضرورت ہوتی ہے اسی ترکیب اعلی سے اسے ویسا ہی ممکن بنایا ہےکہ کسی کو اس کک بیک کی وصولی اور قیمت خرید فی یونٹ کا پتہ نہ چل سکے جیسے عظمی کا فیصلہ۔
ایک ایسامعمہ جسے سمجھنا بزات خود تسخیر کائنات ہی جیسا مرحلہ کہا جاسکتا ہے۔
صورت شکل سے بدلا شخص مگر شریفوں جیسا نعمالبدل اگر طویل عرصے وزارت عظمی کیلئے دوسرے عظیموں کی طرح مناسب ترین اور دیر پا کیوں نہیں ہوسکتا؟