شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کو 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

shahdiaha.jpg


شہباز گل نے میری ساکھ کو نقصان پہنچایا، شاہد خاقان عباسی ہتک عزت،مجھ پر بے بنیاد الزام تراشی کرنے پر شہباز گل سے مجھے 2 ارب روپے کی ادائیگی کروائے۔شاہدخاقان

تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کو سابق وزیراعظم وسینئر نائب صدر مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کی طرف سے ہتک عزت پر 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے مجھ پر 31 جولائی کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کی کمپنی سے 140 ملین روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا اور سکینڈلائز کرنے کی کوشش کی۔


ایڈووکیٹ رانا اسد کے توسط سے شاہد خاقان عباسی نے لاہور کی مقامی عدالت میں ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا جس کے متن میں کہا گیا ہےکہ معزز عدالت مجھ پر بے بنیاد الزام تراشی کرنے پر شہباز گل سے مجھے 2 ارب روپے کی ادائیگی کروائے۔

شاہد خاقان عباسی کی طرف سے ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میں رکن قومی اسمبلی ، وزیراعظم اور وفاقی وزیر کے عہدوں پر پاکستان کیلئے خدمات انجام دیتا رہا ہوں، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بے بنیاد الزامات سے میری ساکھ متاثر ہوئی ہے جس کے بعد میرے پاس ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، میری ساکھ کونقصان پہنچانے پرشہبازگل سے2 ارب روپےکا ہرجانہ دلوایا جائے، ساتھ ہی انہوں نے شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی ڈالنے کی استدعا کی ہے۔

شہباز گل نے بطور رہنما پاکستان تحریک انصاف مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے ہیں اور اپنے مفادات کی خاطر مجھ پر الزام تراشی کرتے رہے ہیں، 31 جولائی 2022ء سے پہلے بھی متعدد بار پریس کانفرنس کےد وران مجھے پر الزامات لگائے ہیں۔شاہد خاقان کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ حیات کی طرف سے رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو 19 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ شہباز گل لاہور میں 31 جولائی کو پریس کانفرنس میں انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر بھارتی کمپنی سے کنسلٹینسی فیس وصول کرتے رہے ہیں جب نیب نے پوچھا تو کہا میں نے قرضہ لیا ہے لیکن ٹرانزیکشن پر دیکھا تو پتا چلا کہ کنسلٹنسی فیس کے پیسے ہیں، یہ کون سی کنسیلٹینسی تھی جس کے 14 کروڑ مل رہے تھے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کے بچے حرامی بو بکرے اصل عزت تو تیری امریکیوں نے تیر ی ستھن اتار کر تیرے جئسے گشتی کے بچے بو بکرے کنجر کی اوقات دکھائی تھی ابے حرام کے نطفے بو بکرے کنجر اور گشتی کی اولاد جب وزیر اعظم کی حیثیت سے تجھے امریکی امیگریشن نے ننگا کرکے تیری پینٹ اتار کے تیرا بدبودار کالا پچھواڑا ائیر پورٹ پر ہر بندے کے سامنے ننگا کیا ُاور دکھایا تھا ُاور گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر دو ٹکے کے کنجر تیری اور تئرے حرامی باپ کی اوقات ایک گشتی کے بچے دو ٹکے کے کنجر سے قومی خزانے کی لوٹ مار فراڈ سے بنے ہوئے ارب پتی ُاور تیرے جیسا حرامی جو ایل این جی میں اربوں ڈالر لوٹنے والا چور فراڈیا گھٹیا نچ کنجر غلیظ ناپاک خون اور گشتی کے غلیظ ناپاک خون کی پیداوار فراڈئے
تیری جو عزت اور اوقات ہے صرف ایک گشتی کے بچے چور فراڈئے سے زیادہ نہیں
تیرا فراڈیا حرامی باپ جو گشتی کا بچہ ضیا کے گٹر میں وزیر بنا ضیا کا گوں کھا کر وزیر بن کر اس وقت اربوں روپے کا فراڈ میں پکڑا گیا
اور وہ گشتی کا بچہ وہ اپنے کیس کے دوران ہی اوجھڑی کیمپ کے حادثے میں کسی کتے اور سور کے بچے کی موت مرگیا تھا
وہ بھی تیری طرح چور فراڈیا اور گشتی کا بچہ تھا تیری اور تیری حرامی فراڈئے باپ کی عزت ?میرا گھوڑا عزت ہے تیرے جیسے کنجر چور بو بکرے اور تیرے مردود چور فراڈئت حرامی باپ کی میرا گھوڑا عزت ہے
در لعنت حرامی بو بکرے گشتی کے ناپاک غلیظ خون
 
Last edited:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
چل ہٹ بو بکرے

تیری ائر لائن فائدے میں

قومی ائر لائن خسارے میں۔۔

یہ ہے تیری کارکردگی حرامی۔۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
shahdiaha.jpg


شہباز گل نے میری ساکھ کو نقصان پہنچایا، شاہد خاقان عباسی ہتک عزت،مجھ پر بے بنیاد الزام تراشی کرنے پر شہباز گل سے مجھے 2 ارب روپے کی ادائیگی کروائے۔شاہدخاقان

تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کو سابق وزیراعظم وسینئر نائب صدر مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کی طرف سے ہتک عزت پر 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے مجھ پر 31 جولائی کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کی کمپنی سے 140 ملین روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا اور سکینڈلائز کرنے کی کوشش کی۔


ایڈووکیٹ رانا اسد کے توسط سے شاہد خاقان عباسی نے لاہور کی مقامی عدالت میں ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا جس کے متن میں کہا گیا ہےکہ معزز عدالت مجھ پر بے بنیاد الزام تراشی کرنے پر شہباز گل سے مجھے 2 ارب روپے کی ادائیگی کروائے۔

شاہد خاقان عباسی کی طرف سے ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میں رکن قومی اسمبلی ، وزیراعظم اور وفاقی وزیر کے عہدوں پر پاکستان کیلئے خدمات انجام دیتا رہا ہوں، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بے بنیاد الزامات سے میری ساکھ متاثر ہوئی ہے جس کے بعد میرے پاس ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، میری ساکھ کونقصان پہنچانے پرشہبازگل سے2 ارب روپےکا ہرجانہ دلوایا جائے، ساتھ ہی انہوں نے شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی ڈالنے کی استدعا کی ہے۔

شہباز گل نے بطور رہنما پاکستان تحریک انصاف مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے ہیں اور اپنے مفادات کی خاطر مجھ پر الزام تراشی کرتے رہے ہیں، 31 جولائی 2022ء سے پہلے بھی متعدد بار پریس کانفرنس کےد وران مجھے پر الزامات لگائے ہیں۔شاہد خاقان کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ حیات کی طرف سے رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو 19 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ شہباز گل لاہور میں 31 جولائی کو پریس کانفرنس میں انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر بھارتی کمپنی سے کنسلٹینسی فیس وصول کرتے رہے ہیں جب نیب نے پوچھا تو کہا میں نے قرضہ لیا ہے لیکن ٹرانزیکشن پر دیکھا تو پتا چلا کہ کنسلٹنسی فیس کے پیسے ہیں، یہ کون سی کنسیلٹینسی تھی جس کے 14 کروڑ مل رہے تھے۔
حالانکہ اس پہاڑی بکرے کی دو ٹکے کی ساکھ نہیں ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)


٢ ارب میں تو ساری دنیا کے پیڈو بکرے آ جائیں گے . اس پیڈو کی اتنی اوقات ہے ؟؟؟
Gee haan. I'll give you an analogy as to why so expensive . One guy went shopping for a brain. He asked the shop keepers to show him some. He showed him a big brain, customer asked how much is this, only $100, ok show me more another big brain $100, medium size $75 dollars. Then the customer came across a very tiny brain, displayed in a very fancy showcase. He asked how much for that tiny brain.

Shop keeper said sir that will be a $75,0000. The guy was surprised! Why so much for a tiny brain! When huge brains are on sale for only a $100.

Ah! Said the shopkeeper, My dear sir those brains are of regular people, every head we open we find at least a medium size brain. But this Sir is a patwari brain. You have crack open a 1000 skulls and if you are lucky you might find a tiny brain in it, because rest are all empty! It is very rare hence so pricey.
 
Sponsored Link