شاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
538636_91217982.jpg

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتی کے ریفرنس میں راہداری ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

شاہد خاقان عباسی نے درخواست بیرسٹر ظفراللہ کے ذریعے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ احتساب عدالت کراچی نے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، پیشی تک راہداری ضمانت دی جائے۔

سابق وزیر اعظم پر غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ گزشتہ روز کراچی کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/538636
 
immii

Senator (1k+ posts)

CRIMINAL NAWAZ CRIMINAL ZARDARI AND THEIR FRIENDS CRIMINAL MEDIA PERSONS. WORKING AGAINST PAKISTAN.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایل این جی می اس غریب قوم کا اربوں ڈولر اپنے حرامی مردود خنزیر باپ کا مال سمجھ کر لوٹنے والا حرام خور فراڈیا بھی کتے کی موت مرے گا حرام خور لٹیرا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرامی چور نے کیا دوزخ میں جانے کی راہداری لینی ہے اپنے پا لتو راتب خور اطہر بن دلہ کرپٹ سے