شام کے بارے میں نبی اکرم کا فرمان

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
1239775_415546958544767_2082876719_n.jpg





امریکا آخر شام پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 1400 سال پہلے ہی اسکی پیشگوئی کر دی تھی
اہــــــــل شـــــــــام اﷲ کــــــی حفاظــــت میں
رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا :

"عنقــــــــریب تم کئی فوجوں میں تقسیم ہو جائو گے ' ایک فوج شـــــــام میں ہوگی دوسری عــــــــــراق میں ' تیسری یمـــــــــن میں"

حضرت عبداﷲ کہتے ہیں میں کھڑا ہوگیا اور رسول اﷲ صلی علیہ وسلم سے گزارش کی کہ ان تینون فوجوں میں سے ایک فوج میرے لئے منتخب کردیجئے
تو اپ نے فرمایا "علیــــــــــــــکم بالشــــــــام " تم لازمی طورپر شام کی فوج میں رہنا "
پھرآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس لئے کہ شام اﷲ کی پسندیدہ زمین ہے ۔
اس زمین کی طرف اﷲ کے بندوں کے گروہ کو اکٹھا کیا جائے گا
'اور جس شخص کو شام کی فوج میں شمولیت سے انکار ہو وہ یمن میں چلا جائےاور اس کے پانیوں سے سیراب ہو
'یاد رہے کہ اﷲ تعالی نے مجھے شام اور اہل شام کی ضمانت دی ہے

(احمد ۳۳/۵۔ابوداِود کتاب الجہاد ح:۲۴۸۳۔الحاکم۵۱۰/۴ شیخ البانی نے صحیح کہا ہے ."


 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مرزا صاحب
شام میں فساد کوئی صرف امریکہ کے حملے سے تو نہی پھیلنا

یہ تو ہم خود پھیلا چکے ہیں

کیا ہمارے ہی لوگ وہاں نہی لڑ رہے آپس میں

اور اگر مکمل حدیث پڑھیں تو یہی کہا گیا ہے کہ اس وقت ہمارے میں کوئی خیر نہی رہے گی

کیا ہے کوئی خیر کی رمق باقی ....؟؟؟

ایک دوسرے پر الله اکبر کہ کر گولیاں برسانے والوں کو شرم آتی ہے کیا ؟؟؟

جب مسلمان ہی کافروں کا آلہ کار بن جاۓ تو خیر کیسے باقی رہ سکتی ہے​
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

مرزا صاحب
شام میں فساد کوئی صرف امریکہ کے حملے سے تو نہی پھیلنا

یہ تو ہم خود پھیلا چکے ہیں

کیا ہمارے ہی لوگ وہاں نہی لڑ رہے آپس میں

اور اگر مکمل حدیث پڑھیں تو یہی کہا گیا ہے کہ اس وقت ہمارے میں کوئی خیر نہی رہے گی

کیا ہے کوئی خیر کی رمق باقی ....؟؟؟

ایک دوسرے پر الله اکبر کہ کر گولیاں برسانے والوں کو شرم آتی ہے کیا ؟؟؟

جب مسلمان ہی کافروں کا آلہ کار بن جاۓ تو خیر کیسے باقی رہ سکتی ہے​

ہمارے ہی لوگ آپس میں؟؟
نصیری ہمارے ہیں؟؟ اگر تمہارے پاس اسلام اور کفر میں کوئی فرق ہی نہیں تو اللہ تمھیں ہدایت دے

نصیری اگر مسلمان ہیں تو یاد رکھو اس دنیا میں کوئی کافر نہیں

ان نصیریوں کو تو شیعہ اثنا عشری بھی اپنانے کے لئے تیار نہیں کجا که سنی انھیں مسلمان تسلیم کرلیں


http://www.al-shia.org/html/urd/page.php?id=290&page=45
غلاة اور امام علی بن محمد ہادی کا موقف

امام ہادی بھی غلاة کے اس گروہ سے دوچار ہوئے جو ائمہ کی ربوبیت و الوہیت کے قائل تھے، اور ان کے زمانے کے غلاة کا سردار محمد بن نصیر غیری تھا، اور نصیری فرقہ اسی جانب منسوب ہے، اور ایک قلیل گروہ نے اس فرقہ کی پیروی کی ہے، جن میں نمایاں فارس بن حاتم قزوینی اور ابن بابا قمی ہے۔کشی نے لکھا ہے کہ: ایک فرقہ محمد بن نصیر غیری کی رسالت کا قائل ہے اور وہ اس بات کا دعویٰ کرتا ہے کہ وہ نبی و رسول ہے اور اس کو علی بن محمد ہادی نے رسالت بخشی ہے، حضرت امیر کے بارے میں تناسخ کا قائل تھا اور غلو کرتا تھا اور اس بات کا دعویٰ کرتا تھا کہ ان میں ربوبیت پائی جاتی ہے۔وہ کہتا تھا کہ: تمام محارم مباح ہیں، مرد کا مرد کے ساتھ نکاح ہوسکتا ہے وہ اس نظریہ کا موجد و قائل تھا کہ فاعل و مفعول
دونوں لذات میں سے ایک ہیں اور خدا نے ان میں سے کسی ایک کو حرام نہیں قرار دیا۔

جو بشار کو کھلے عام معبود کہتے ہیں، سجدے کرتے ہیں...خانہ کعبہ کو گرانے کی باتیں کرتے ہیں..اللہ کو گالیاں دیتے ہیں
کہتے ہیں اگر تم نے بشار کو دیوار سے لگایا تو ہم تمہارے اللہ کو دیوار سے لگادینگے
اگر تم انکو ان باتوں کے بعد بھی مسلمان سمجھتے هو تو .......ھ


 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں انہیں دہشتگردوں سے ہی سفیانی کا خروج بھی ہو گا جو کے نسل سفیان سے ہو گا اسس میں کوئی شک نہیں کے اسد کو جانا ہی ہو گا پر اس کے جانے سے بوہت کچھ بدل جیے گا اور ان کی آمد قریب ہو جیے گی جس کے آنے سے دنیا میں عدال قائم ہو گا اور نسلے سفیان اور دججال کو شکست ہو گی
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
YEH BAAT durust hey
Remember in Quran it says: "Amantu Billah-e- Wamalaikat-e....." - Sura-e-Baqra

meaning: "Imaan (faith) is believing in Allah, His Angels, His Books, His Prophets, The Day of Judgement, and His Ability to bring good and the Bad."

These are the Seven criteria for Imaan.

So, if anyone doesn't believe in any of one of these seven, yup, strike him/her out of the circle of Islam.

but please avoide sending others out of Islam
to me most important Part is that the Ahdiths apearing day by day as refference for Syria strongly condemns American intervantion and asking us to suport those who would be the victim of USA invasion
Wallah Alum Biswab
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں انہیں دہشتگردوں سے ہی سفیانی کا خروج بھی ہو گا جو کے نسل سفیان سے ہو گا اسس میں کوئی شک نہیں کے اسد کو جانا ہی ہو گا پر اس کے جانے سے بوہت کچھ بدل جیے گا اور ان کی آمد قریب ہو جیے گی جس کے آنے سے دنیا میں عدال قائم ہو گا اور نسلے سفیان اور دججال کو شکست ہو گی



وہ کہاں سے آئے گا
اب تو صدیاں بیت گئیں اسے غار میں گلے سڑے ھوئے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)


وہ کہاں سے آئے گا
اب تو صدیاں بیت گئیں اسے غار میں گلے سڑے ھوئے

فکر نہ کرو جس ترہ حضرت خزر، اور دوسرے پیغمبر موجود ہیں حججت خدا بھی موجود ہے جو الله تمارے جیسے کو گلنے سڑنے کے بعد بھی طاقت رکھتا ہے دوبرہ زندہ کرنے کی وہ نبی کی نسل ح رکھا ہوا ہے تم اپنی فکر کرو تمارے جددے امجد سفیانی کا خروج بھی عنقریب ہے اور پھر تم کوشش کرنا کے وہاں پوھنچ سکو تماری ساری تسللی ہو جیے گی ویسے تماری بڑی ہمّت ہے کے تم نے مجھے ریپلے کرا تم کو داد دینی چاہے