شارلی ايبدو پھر متنازعہ، اسلام ايک مرتبہ پھر موضوع

Musafir123

Senator (1k+ posts)
40208497_303.jpg

فرانسيسی طنزيہ جريدے شارلی ايبدو نے اسپين ميں ہونے والے حاليہ حملوں اور يورپ ميں اسلام کے تناظر ميں اپنے پہلے صفحے پر ايک متنازعہ کارٹون شائع کيا ہے۔ ناقدين کا کہنا ہے کہ اس پيش رفت سے اسلام مخالف جذبات کو تقويت ملے گی۔

شارلی ايبدو کے تازہ ترين شمارے ميں دو افراد کو سڑک پر خون ميں پڑے ہوئے دکھايا گيا ہے، جنہيں ايک گاڑی سے روند ديا گيا ہے اور برابر ميں مندرجہ ذيل الفاظ درج ہيں، ’’اسلام، امن کا ابدی مذہب۔‘‘

بدھ کے روز اشاعت کے فوری بعد يہ طنزيہ تحرير اور تصوير فرانس ميں ٹوئٹر پر وائرل ہو گئی۔ دوسری جانب فرانس ميں اور فرانس سے باہر بھی اس اشاعت پر تنقيد کا سلسلہ جاری ہے۔ ناقدين کا کہنا ہے کہ جريدے کا پہلا صفحہ ايک ايسے مذہب پر پُر تشدد ہونے کی چھاپ لگا رہا ہے، جس کے دنيا بھر ميں ڈيڑھ بلين ماننے والے ہيں۔ فرانس کے سوشلسٹ رکن پارليمان اور سابق وزير اسٹيفان لے فول کے بقول ايک صحافی کو احتياط برتنی چاہيے اور ايسی تعبيروں سے پرہيز کرنا چاہيے کيونکہ انہيں دیگر افراد استعمال کر سکتے ہيں۔

ہسپانوی شہروں بارسلونا اور کامبرِلز ميں اٹھارہ اگست کے روز ہونے والے دہشت گردانہ حملوں ميں پندرہ افراد ہلاک اور ايک سو سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ بارسلونا ميں حملہ آور نے لاس راملاس کی معروف سڑک پر منی وين سے لوگوں کو روند ديا تھا۔ تفتيش کاروں کو شبہ ہے کہ حملہ آوروں کو ايک مسلم امام نے شدت پسندی کی طرف مائل کيا تھا۔

شارلی ايبدو کے ايڈيٹر لاراں رس نے اپنے جريدے کی اس متنازعہ اشاعت کے دفاع ميں کہا ہے کہ در اصل پاليسی ساز يورپ ميں اعتدال پسند اور قانون کے مطابق زندگياں بسر کرنے والے مسلمانوں کے خيال ميں اہم سوالات نظر انداز کر رہے ہيں۔ انہوں نے اس بارے ميں لکھے اپنے اداريے ميں مزيد کہا، ’’ان حملوں کے تناظر ميں مذہب کے کردار پر ہونے والے بحث و مباحثے اور سوالات ميں اسلام بالکل ہی غائب ہو گيا ہے۔‘‘
واضح رہے کہ دارالحکومت پيرس ميں شارلی ايبدو کے دفتر پر دہشت گرد نيٹ ورک القاعدہ سے منسلک دو حملہ آوروں نے جنوری سن 2015 ميں حملہ کرتے ہوئے بارہ افراد کو ہلاک کر ديا تھا۔
Source:http://www.dw.com/ur/شارلی-ايبدو-پھر-متنازعہ-اسلام-ايک-مرتبہ-پھر-موضوع/a-40209848
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سادہ سی بات ہے آپ لوگ یہ دہشت گردی کرنے والوں کو خارجی سفیانی کہہ دو ، کافر اپنا سا منہ لے کر رہ جایئں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
We are already living in a democracy though not a true democracy. Sir civil wars are mostly in non democratic countries.
افغانستان، عراق، لیبیا میں انتخابات ہو چکے ہیں جمہوریت آ چکی ہے. شام کے لئے کوششیں جاری ہیں. مصر میں اخوان کو ہٹا کر اپنی مرضی کی جمہوریت مسلط کی جا چکی ہے
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
افغانستان، عراق، لیبیا میں انتخابات ہو چکے ہیں جمہوریت آ چکی ہے. شام کے لئے کوششیں جاری ہیں. مصر میں اخوان کو ہٹا کر اپنی مرضی کی جمہوریت مسلط کی جا چکی ہے

Molvi ....." Jo kuch kia kafron ne kia"

An innocent Muslim .... " Janab e Ayli Jab sab kuch kafron ne hi kerna hai Tu Allah Mian ne Muslmanon ko kun paida kia?

Molvi .... " Kafron pe Alzam lagany ke liyah paida kia Muslman ko Alhamdullila

An innocent Muslim..... " Molvi tu bhi karfron ka chamcha lagta hai , Alhamdullila ajj mein bhi sacha Musalman ban gia"

Molvi...... " Tu Kafron ka parhaya hoya Liberal lagta hai, Subhanallah Islam is unstoppable "
 
مسلمان: عراق، لیبیا، شام اور مصر خوشحال ملک تھے. اردگرد کے ممالک کی ضرورت مند افرادی قوت کو روزگار مہیا کرتے تھے
لبرل: وہاں جمہوریت نہیں تھی
مسلمان: جمہوریت کی آڑ میں ان ممالک میں خانہ جنگی شروع کر دی. دوسروں کو رزق مہیا کرنے والے کوڑی کوڑی کے محتاج ہو گئے ہیں
لبرل: مسلمان تو مولوی ہو گیا ہے
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]مسلمان: عراق، لیبیا، شام اور مصر خوشحال ملک تھے. اردگرد کے ممالک کی ضرورت مند افرادی قوت کو روزگار مہیا کرتے تھے
لبرل: وہاں جمہوریت نہیں تھی
مسلمان: جمہوریت کی آڑ میں ان ممالک میں خانہ جنگی شروع کر دی. دوسروں کو رزق مہیا کرنے والے کوڑی کوڑی کے محتاج ہو گئے ہیں
لبرل: مسلمان تو مولوی ہو گیا ہے
[/FONT]​

Molvi Then and Now

THEN.....Kafron ne Sham, Misr, Iraq aur Libya per apny chamchy Kings Aur Dictators musalat kiyah hoyah hain

Now...... Kafir Dictatoron ko hata ker Jamhoriat la rahy hain

Alzam e Molvi .... "Jo kuch kia Kafron ne kia " lol
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Molvi Then and Now

THEN.....Kafron ne Sham, Misr, Iraq aur Libya per apny chamchy Kings Aur Dictators musalat kiyah hoyah hain

Now...... Kafir Dictatoron ko hata ker Jamhoriat la rahy hain

Alzam e Molvi .... "Jo kuch kia Kafron ne kia " lol

مسلمان: جمہوری پٹھووں سے سے آمر چمچے بہتر تھے
لبرل: خدائے امریکا اور جمہوری دیوی پر ایمان رکھو. انتخابی تسلسل کے ذریعے مزید پٹھوں کا کا انتخاب سب کچھ درست کر دے گا
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

مسلمان: جمہوری پٹھووں سے سے آمر چمچے بہتر تھے
لبرل: خدائے امریکا اور جمہوری دیوی پر ایمان رکھو. انتخابی تسلسل کے ذریعے مزید پٹھوں کا کا انتخاب سب کچھ درست کر دے گا

Then again

Dictators, Terrorist, ISIS, Taliban, Democracy sab Khudh e Amerika ki Paidhawar

Molvi.... " Jo kuch kia kafron ne kia "
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Then again

Dictators, Terrorist, ISIS, Taliban, Democracy sab Khudh e Amerika ki Paidhawar

Molvi.... " Jo kuch kia kafron ne kia "

مسلمان: آمر گوروں کے چنے افراد تھے
لبرل: ہاں
مسلمان: موجودہ نام نہاد منتخب حکومتیں امریکا کے انتخاب کی بدولت ہیں
لبرل: ہاں

مسلمان: پھر اس سب تباہی کا کون ذمہ دار ہے
لبرل: مولوی
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

مسلمان: آمر گوروں کے چنے افراد تھے
لبرل: ہاں
مسلمان: موجودہ نام نہاد منتخب حکومتیں امریکا کے انتخاب کی بدولت ہیں
لبرل: ہاں

مسلمان: پھر اس سب تباہی کا کون ذمہ دار ہے
لبرل: مولوی

You again accepted in your view Muslims are created for nothing except blaming kafirs

Molvi.... " Jo kuch kia kafron ne kia "
 
sangeen

Minister (2k+ posts)

مسلمان: آمر گوروں کے چنے افراد تھے
لبرل: ہاں
مسلمان: موجودہ نام نہاد منتخب حکومتیں امریکا کے انتخاب کی بدولت ہیں
لبرل: ہاں

مسلمان: پھر اس سب تباہی کا کون ذمہ دار ہے
لبرل: مولوی

Bhensay ke agay been bajana..... kion apna waqt zaya kar rahe ho bhai?
 
T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)

مسلمان: جمہوری پٹھووں سے سے آمر چمچے بہتر تھے
لبرل: خدائے امریکا اور جمہوری دیوی پر ایمان رکھو. انتخابی تسلسل کے ذریعے مزید پٹھوں کا کا انتخاب سب کچھ درست کر دے گا

عجیب منافقت ہے . دونیا میں جمہوریت کا موجد کہلانے والا ملک جو دونیا کو جمہوریت دے رہا ہے . آج بی .. یونائیٹڈ کنگڈم کہلاتا ہے جس کی سربراہ بادشاہ اور ملکہ ہے . یہ کہتے ہیں صدام ڈکٹیٹر تھا مشرف جہموری دوست تھا . آپ انگلستان میں کوئی چیز ہمیشہ کے لئے نہیں خرید سکتے کوئی پراپرٹی جب چاہے ملکہ آپ سے کسی وقت بغیر کسی وجہ کے خالی کروا سکتی ہے . یہ ملکہ کی ملکیت ہے جب آپ کوئی پراپرٹی وہاں خریدتے ہیں رجسٹری پر لکھا ہوتا ہے .
پوری دونیا میں غیرت کے نام پر قتل اور آسکر ایوارڈ دینے والے پوری دونیا میں این جیو کے نام پر چکلے چلانے والے یہ نہیں بتا سکتے وہ کون سی غیرت تھی جس کی وجہ سے لیڈی ڈیانا کو قتل کیا گیا کے وہ کسی مسلمان کا بچہ نہ پیدا کر دیے ..
 
Democracy is a french invention . As far as Diana is concerned she had a lots of affairs. Why you think she was really interested with some Muslim guy? Even if she was interested and wanted to have a child with a Muslim, it does not make any difference. The British royal line descends from male bloodline not from a divorced princes like Diana. You are free to live in your world of conspiracy theories.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
You again accepted in your view Muslims are created for nothing except blaming kafirs

Molvi.... " Jo kuch kia kafron ne kia "

مسلمان: آمر سیکولر لبرل تھے
لبرل:ہاں
مسلمان: نام نہاد منتخب نمائندہ سیکولر لبرل ہیں
لبرل: ہاں

مسلمان: ذمہ دار کون ہوا
لبرل: مولوی
 
Back
Top