شادی کا جھانسہ دے کر لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار

15punjabbapolisbjjshjdhhd.png

گوجرانوالہ شہر میں لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جسے پنجاب پولیس نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ باغبانپورہ گوجرانوالہ میں افضل ٹائون کے ایک شہری نے درخواست دی تھی کہ محمد عثمان نامی شخص اس کی بیٹی سے پچھلے 4 سالوں سے شادی کرنے کا جھانسہ دے کر زیادتی کر رہا ہے اور اس نے محمد عثمان کے کہنے پر اپنے خاوند سے بھی علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

ایف آئی آر کے مطابق محمد عثمان نے خاتون کو نوشہرہ روڈ پر ایک گھر کرایہ پر لے کر رکھا ہوا تھا، خاتون نے اس سے شادی کرنے کا کہا تو وہ طیش میں آگیا اور زبردستی اس کے ساتھ زیادتی کی اور دھمکیاں دیتے ہوئے چلا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا یہ گروہ 2 بھائیوں پر مشتمل ہے جس میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1804495475715748178
پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہےاور واقعے کے مرکزی ملزم محمد عثمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرا ملزم اس وقت فرار ہے۔ گرفتار ملزم محمد عثمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، اسے بھی جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

ترجمان پنجاب پولیس نے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکائونٹ سے پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن"نیور اگین - خواتین کے ساتھ زیادتی اب نہیں" کے تحت گوجرانوالہ پولیس نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیاہے۔ خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی، ہراسگی اور تشدد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ریڈ لائن ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
 

engin33r

Citizen
خاتون نے اپنے کھسم کے ھوتے ھوئے ایک یار بنایا۔۔۔ اس کا بستر گرم کیا۔۔۔اپنے کھسم سے طلاق لی۔۔۔یار سے مکان کرائے پے لیا۔۔ چار سال سے یار یپن کتیتا کر رہا تھا اور بے بی کو اب انصاف چاھئیے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
15punjabbapolisbjjshjdhhd.png

گوجرانوالہ شہر میں لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جسے پنجاب پولیس نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ باغبانپورہ گوجرانوالہ میں افضل ٹائون کے ایک شہری نے درخواست دی تھی کہ محمد عثمان نامی شخص اس کی بیٹی سے پچھلے 4 سالوں سے شادی کرنے کا جھانسہ دے کر زیادتی کر رہا ہے اور اس نے محمد عثمان کے کہنے پر اپنے خاوند سے بھی علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

ایف آئی آر کے مطابق محمد عثمان نے خاتون کو نوشہرہ روڈ پر ایک گھر کرایہ پر لے کر رکھا ہوا تھا، خاتون نے اس سے شادی کرنے کا کہا تو وہ طیش میں آگیا اور زبردستی اس کے ساتھ زیادتی کی اور دھمکیاں دیتے ہوئے چلا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا یہ گروہ 2 بھائیوں پر مشتمل ہے جس میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1804495475715748178
پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہےاور واقعے کے مرکزی ملزم محمد عثمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرا ملزم اس وقت فرار ہے۔ گرفتار ملزم محمد عثمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، اسے بھی جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

ترجمان پنجاب پولیس نے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکائونٹ سے پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن"نیور اگین - خواتین کے ساتھ زیادتی اب نہیں" کے تحت گوجرانوالہ پولیس نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیاہے۔ خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی، ہراسگی اور تشدد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ریڈ لائن ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔


میں سمجھا کیپٹن صفدر گرفتار ہوگیا۔۔
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Maryam is now on their nerves as they fear even a slight improvement in governance will eradicate PTI from metropolitan areas in next election
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Maryam is now on their nerves as they fear even a slight improvement in governance will eradicate PTI from metropolitan areas in next election
Mayaram was on Safdar's Nevers when PTI didnt even exist. Or was it PTI that made Maryam pregnant in Garage?????? 🤣 Most probably you are also some PTI's mistake