(Shaikh Wali Khan Almuzaffar, )
میں نے سنا ہے کہ میاں بیوی قریب نا آئیں تو ولیمہ جائز نہیں ہوتا پھر ماں نے تین دن کی پابندی کیوں لگا دی اور موصوف شوہر صاحب نے بیوی کی تدفین کرتے ہی نکاح کر لیا اور خوشی سے پاگل بھی ہوئے جا رہے تھے اور والد صاحب فرما رہے ہیں کہ کوئی بات ناگوار گزرے تو لاٹھی سے خبر لینا ، یہ کہاں کی اسلامی تعلیمات ہیں

بوہت اچھا واقعہ ہے
اس واقعہ سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ والدین کو بیٹی کا رشتہ تہ کرنے کا حق حاصل ہے
آپ کی یہ ولیمے والی بات ثابت کرتی ہے کہ اسلام کے بارے میں آپ کا نالج کتنا ہے
بہتر یہ ہے کہ دین جیسے اہم مسلے پر بنا سوچے سمجھے نہ ہی بولا جاے
جی بلکل جیسے آج ایک تھریڈ کھلا تھا ، والدین نے 8 سالہ بچی کا نکاح 40 سالہ شخص کے ساتھ کر دیا اور پہلی ہی رات وہ بچی مر گئی
ایک پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی بھی ہوئی. کتنی ہی شادی سے پہلے ہی شدہ ہو گئی
والدین کو حق حاصل ہے اور اس کے لئے رہنمائی بھی موجود ہیں
اگر آپ نے سُنا ہے تو پھر اعتراض کرنے سے پہلے کوئی حوالہ یا ثبوت لائیں کہ ولیمہ جائز ہوتا ہے یا نہیں؟ اور موصوف شوہر صاحب اپنے اُستاد یا امام کے پاس شادی کے لیے نہیں آئے تھے یہ فیصلہ ان کے اُستاد کا تھا جسے اُنھوں نے قبول کیا۔اور لاٹھی سے خبر لینے کا مقصد ایک تنبہیہ ہے جو ایک باپ کی طرف سے اپنے داماد کو کی جارہی ہے یہ ایک عام معاشرتی لہجہ ہے جو حتی کہ ہماری سوسائٹی میں بھی بولا جاتا ہے کہ اگر بیوی کچھ ایسا کرے یا ویسا کرے تو تمہیں اجازت ہے ۔دل اور دماغ میں کجی ہو تو اخلاقی جواز نہیں بلکہ منفی پہلوڈھونڈا جاتا ہے۔میں نے سنا ہے کہ میاں بیوی قریب نا آئیں تو ولیمہ جائز نہیں ہوتا پھر ماں نے تین دن کی پابندی کیوں لگا دی اور موصوف شوہر صاحب نے بیوی کی تدفین کرتے ہی نکاح کر لیا اور خوشی سے پاگل بھی ہوئے جا رہے تھے اور والد صاحب فرما رہے ہیں کہ کوئی بات ناگوار گزرے تو لاٹھی سے خبر لینا ، یہ کہاں کی اسلامی تعلیمات ہیں
bhai na laro apas may. ................... shaid khush islie ho raha ta k itne bare buzarg ki beti se rishta hua................ aur lati ka istemal to ap istarah karo k surath baqra ko tarjamay k sath parho, iska jawab mil jayega. please read the link http://answering-islam.org/Silas/wife-beating.htmجی جی دین میں جو بھی سچ جھوٹ کہہ دیا جائے چپ کر کے مان لو ، سوال کرو گے تو جہنم میں جاؤ گے
میں نے یہ نہیں کہا کہ ایسا ہی ہے ، میں نے عرض کیا کہ میں نے ایسا سنا ہے اور جس سے سنا ہے اس نے پڑھ کے ہی بتایا تھا ، آپ بھی پڑھ لیجئے
رہنمائی کا حق ہے ، مرضی مسلط کرنے کا نہیں
جی جی دین میں جو بھی سچ جھوٹ کہہ دیا جائے چپ کر کے مان لو ، سوال کرو گے تو جہنم میں جاؤ گے
میں نے یہ نہیں کہا کہ ایسا ہی ہے ، میں نے عرض کیا کہ میں نے ایسا سنا ہے اور جس سے سنا ہے اس نے پڑھ کے ہی بتایا تھا ، آپ بھی پڑھ لیجئے
جب سورج چڑھتا ھے تو ستارے دکھای نھیں دیتے۔ نبی کریمpbuh کی مثال ھوتے ھوے دوسری مثالیں دینا بنتا نھیں۔ جسطرح آپpbuh نے اپنی بیٹی فاطمہ کا نکاح حضرت علی سے طے کیا تھا وھ ھمارے لیے مشعل راھ ھونا کافی ھے۔ اس نکاح میں محبت بھی تھی، سادگی بھی تھی اور وقار بھی تھا
نکاح سے پھلے لڑکی کی رضامندی لینی ضروری ھے۔ اگر بیوی کوی غلطی کرے جیسا کہ انسان پرفیکٹ نھیں ھے تو اسکی خبر لاٹھی سے لینے کی تعلیم نبی کریمpbuh کی ھرگز نھیں ھے بلکہمحبت و شفقت سے سمجھانے کی ھے۔
مذکورھ بالا واقعہ میں سادگی کی تعلیم دی جا رھی ھے لیکن
پھر سادگی کی مثال دینے کے بعد بیس ھزار درھم بھی بطور جھیز بھجوا دئیے جو آج کے دور میں کروڑوں بنتے ھیں۔
حیرت ھے نبی کریمpbuh کے اسوھ حسنہ کے ھوتے ھوے لوگ ادھر ادھر کیوں بھاگے پھرتے ھیں-
Excellent comments. I always feel many such quoted incidences are fabricated or atleast moulded.جب سورج چڑھتا ھے تو ستارے دکھای نھیں دیتے۔ نبی کریمpbuh کی مثال ھوتے ھوے دوسری مثالیں دینا بنتا نھیں۔ جسطرح آپpbuh نے اپنی بیٹی فاطمہ کا نکاح حضرت علی سے طے کیا تھا وھ ھمارے لیے مشعل راھ ھونا کافی ھے۔ اس نکاح میں محبت بھی تھی، سادگی بھی تھی اور وقار بھی تھا
نکاح سے پھلے لڑکی کی رضامندی لینی ضروری ھے۔ اگر بیوی کوی غلطی کرے جیسا کہ انسان پرفیکٹ نھیں ھے تو اسکی خبر لاٹھی سے لینے کی تعلیم نبی کریمpbuh کی ھرگز نھیں ھے بلکہمحبت و شفقت سے سمجھانے کی ھے۔
مذکورھ بالا واقعہ میں سادگی کی تعلیم دی جا رھی ھے لیکن
پھر سادگی کی مثال دینے کے بعد بیس ھزار درھم بھی بطور جھیز بھجوا دئیے جو آج کے دور میں کروڑوں بنتے ھیں۔
حیرت ھے نبی کریمpbuh کے اسوھ حسنہ کے ھوتے ھوے لوگ ادھر ادھر کیوں بھاگے پھرتے ھیں-
دل میں کجی ھے اسی لیے تو آپکو اس واقعے کی ھر سطر کی توجیہہ پیش کرنی پڑ رھی ھےاگر آپ نے سُنا ہے تو پھر اعتراض کرنے سے پہلے کوئی حوالہ یا ثبوت لائیں کہ ولیمہ جائز ہوتا ہے یا نہیں؟ اور موصوف شوہر صاحب اپنے اُستاد یا امام کے پاس شادی کے لیے نہیں آئے تھے یہ فیصلہ ان کے اُستاد کا تھا جسے اُنھوں نے قبول کیا۔اور لاٹھی سے خبر لینے کا مقصد ایک تنبہیہ ہے جو ایک باپ کی طرف سے اپنے داماد کو کی جارہی ہے یہ ایک عام معاشرتی لہجہ ہے جو حتی کہ ہماری سوسائٹی میں بھی بولا جاتا ہے کہ اگر بیوی کچھ ایسا کرے یا ویسا کرے تو تمہیں اجازت ہے ۔دل اور دماغ میں کجی ہو تو اخلاقی جواز نہیں بلکہ منفی پہلوڈھونڈا جاتا ہے۔
جی بلکل جیسے آج ایک تھریڈ کھلا تھا ، والدین نے 8 سالہ بچی کا نکاح 40 سالہ شخص کے ساتھ کر دیا اور پہلی ہی رات وہ بچی مر گئی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|