شاباش کراچی پولیس!

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]اورنگی ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، پولیس[/h]
180206-orangitownrapevictimearrest-1380359520-332-640x480.jpg



کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے صابری چوک سے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم اشرف کو حراست میں لے لیا،

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو اس کے گھر سے 2 کلو میٹر دور ایک ڈسپنسری میں لے گیا جہاں پر اسے وہ اپنی دردندگی کا نشانہ بنانے کے بعد فرارہوگیا ، بچی کی نشاندہی پر اس درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
http://www.express.pk/story/180206/

[h=1]شاباش کراچی پولیس! کمسن طالبہ نیہا کے قاتل پکڑے گئے[/h]کراچی: پولیس نے عزیز آباد میں نوعمر طالبہ کے اغوا اور قتل کرنے کے الزام میں خاتون سمیت 3 ملزمان کا سراغ لگاکرانھیں حراست میں لے لیا ۔


جن کی گرفتاری (آج) باضابطہ پریس کانفرنس میں ظاہرکی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ جاوید عالم اوڈھو اور ایس ایس پی سینٹرل عامر فاروقی کی سخت محنت اور جدوجہد نے نوعمر طالبہ نیہا کے اغوا اور قتل میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان کا سراغ لگا کر انھیں حراست میں لے لیا ،

زون ویسٹ کے اعلیٰ افسر نے بتایا کہ حراست میں لیے جانیوالوں سے جب تفتیش کی گئی تو اغوا اور قتل کا معمہ حل ہوتا گیا اور پولیس ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ، پولیس افسر کے مطابق بچی کا اغوا خاندانی رنجش ہے جبکہ اغوا اور قتل کودوسرا رنگ دینے کے لیے بچی کے ساتھ زیادتی کی گئی اورگلا گھونٹ کراسے قتل کرنے کے بعد لاش ساحل سمندر کے قریب پھینک دی گئی
http://www.express.pk/story/180101/

 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
دونوں کیسوں کے مجرم پکڑے گئے ہیں ان کو سخت سزا ملے گی تو سلویٹ بھی پکا
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
دونوں کیسوں کے مجرم پکڑے گئے ہیں ان کو سخت سزا ملے گی تو سلویٹ بھی پکا


اور اگر ان دونو معزز افراد کا تعلق بھائی کے جماعت سے ہوا تو پھر ؟
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ پاک ہمیں ہدائیت دے ایسی خبریں پڑھ کر دل دھک سے رہ جاتا ہے۔
کیسے لوگ ہوتے ہوں گے جن کو خدا نے اتنا سخت دل دیا۔

 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ پاک ہمیں ہدائیت دے ایسی خبریں پڑھ کر دل دھک سے رہ جاتا ہے۔
کیسے لوگ ہوتے ہوں گے جن کو خدا نے اتنا سخت دل دیا۔



قانون جتنا نرم اور دوستانہ ہو گا ، دل اور رویے اتنے ہی سخت ہوں گے

گزشتہ دھائی میں کتنے جرائم ہوۓ ؟ اور کتنوں کو سزا دی گئی ؟ جواب صفر ہی ملے گا ، یہی ہمارا المیہ ہے

صاحبان علم جانتے ہیں ، اس طرح کا مقدمہ کم از کم 15 سال پر محیط ہو جاتا ہے ، گواہ تیار نہیں ہوتے ، تیار ہو بھی جائیں تو جلد ہانپ جاتے ہیں ، پولیس ہمیشہ مجرم کی طرفدار ہوتی ہے ، اور قانون ہمیشہ اندھا ، سائنسی / فارنزک ثبوت ہم ماننے سے قاصر ، لے دے کر ہمارے پاس ایک ہی تعویز بچ جاتا ہے کہ ، سارا قصور بے حیائی کا ہے ، مجرم مرتا کیا نا کرتا ، بیچارہ
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
ایسے سفاک مجرموں کے لئے ذالفقار چیمہ کا آزمودہ نسخہ ھی ٹھیک ھے۔۔۔
ملزم پولیس کی حراست سے فرار ھونے کی کوشش میں پولیس مقابلہ میں پار ھو گیا۔۔۔
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
اللہ پاک ہمیں ہدائیت دے ایسی خبریں پڑھ کر دل دھک سے رہ جاتا ہے۔
کیسے لوگ ہوتے ہوں گے جن کو خدا نے اتنا سخت دل دیا۔

صرف دو لفظ "پتھر دل" لوگ
 

sayjimy

Councller (250+ posts)
in per dehi daal ke ku ttay cornay chahye baqi mere khyal main barca tumain selut nahi karna paray ga
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
law ko harkat mian ana chiay .................magar kon sa law koi hay iss mulk mian koi law kissi gahreeb our aaam dmi k liay


ho ga yay k lay day k us ki jan chot jiay gi...police k liay uyay koi khas case nahi hay

hum uss mulk mian rehty hain jahan jangal kay qanon ka raaj hay

jahan taqtwar k liay alag qanon ..our kamzooor k liay alag qa non

ager qanoon taqtwar hota adlia waqiee azad hoti to kai taliban aaj itnay ziada taqtwar hoty?
 
Sponsored Link