سی ڈی اے نے اعظم سواتی کی اہلیہ کو حتمی نوٹس جاری کر دیا

8%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA%D8%B7%D8%B3%D8%B3%DA%86%D8%AF%D8%A7.jpg

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)نے غیر قانونی تعمیرات کے الزام پر سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کو حتمی نوٹس جاری کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سی ڈی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آرچرڈ اسکیم کے پلاٹ نمبر 71 میں غیر قانونی تعمیرات کی گئی ہیں،ان غیر قانونی تعمیرات کو 7 دن کے اندر اندر مسمار کردیا جائے گا۔


غیرقانونی تعمیرات میں بیسمنٹ کی دائیں جانب، گراؤنڈ فلور کی بیک سائیڈ اور گارڈ روم شامل ہے جسے مسمار کیا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل سینیٹر اعظم سواتی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنی ایک ویڈیو کا ذکر کیا تھا اوربتایا تھا کہ اس ویڈیو کو ان کی اہلیہ کو واٹس ایپ کیا گیا جس کے بعد ان کی اہلیہ اور بچے ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
 

Glock

Senator (1k+ posts)
So.. even CDA is now into full time politics!

Of all illegal constructions, or deviations, you find Azam Swati's wife first?

Demolish it.... He'll build a new one in months, bitches, he's not a broken down guy nor will break down over this. . .?
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
8%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA%D8%B7%D8%B3%D8%B3%DA%86%D8%AF%D8%A7.jpg

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)نے غیر قانونی تعمیرات کے الزام پر سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کو حتمی نوٹس جاری کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سی ڈی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آرچرڈ اسکیم کے پلاٹ نمبر 71 میں غیر قانونی تعمیرات کی گئی ہیں،ان غیر قانونی تعمیرات کو 7 دن کے اندر اندر مسمار کردیا جائے گا۔


غیرقانونی تعمیرات میں بیسمنٹ کی دائیں جانب، گراؤنڈ فلور کی بیک سائیڈ اور گارڈ روم شامل ہے جسے مسمار کیا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل سینیٹر اعظم سواتی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنی ایک ویڈیو کا ذکر کیا تھا اوربتایا تھا کہ اس ویڈیو کو ان کی اہلیہ کو واٹس ایپ کیا گیا جس کے بعد ان کی اہلیہ اور بچے ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
CDA is definitely doing it in rage, not for the rule of law.
But if Mr.Azam Swati has done this illegal encroachment, he should abide by the law and do as instructed or get ready for the consequences.
I support Imran Khan, Pakistan Zindabad.