PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

ھمیشہ کی طرح اس فیصلے میں بھی حکومت نے پاکستانی عوام کو کوئی اہمیت نہ دی، نی ہی پارلیمنٹ میں اس پر کوئی بحث ہوئی نہ ہی باقی جماعتوں کو مطلع کیا گیا
ایک فوجی لیفٹینٹ جرنل ہندوستان کو سی پیک میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں، کیا یہ کام آرمی چیف کی بے عزتی نہیں ؟؟
نواز شریف بھی خود کو اس ملک کا بادشاہ سمجھتے ہیں اور آکیلے ہی فیصلہ صادر فرما دیتے ہیں ۔ یہ یقینا" ایک مشرکہ راونڈ تھا۔



http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103934531&Issue=NP_ISB&Date=20161225
Last edited: