سیکولر پاکستان

shami11

Minister (2k+ posts)
As I recieved.

I think pretty much everyone is involved in this secular Pakistan project, specially PMLN, PPPP and PTI.

سیکولر پاکستان کی تعمیر بڑی خاموشی اور مستقل مزاجی سے جاری ہے۔

گزشتہ سال علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی سرکاری تعطیل اس دلیل سے ختم کی گئی کہ زیادہ تعطیلات ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
اس سال تین نئی تعطیلات ہولی، دیوالی اور ایسٹر پر سرکاری تعطیل کی قرارداد قومی اسمبلی نے پاس کی ہے۔
حکومت سندھ نے اس پر باقاعدہ عمل بھی شروع کر دیا ہے۔ یقینا ان تین نئی تعطیلات سے ملکی ترقی میں رکاوٹ نہیں آئے گی۔
اس سال کی ایک خاص بات وفاقی دارالحکومت میں 23 مارچ کی مناسبت سے لگنے والے ہولڈنگز پر سے علامہ اقبال کی تصویر کو نکالنا ہے۔
اس پہلے ہر سال لگنے والے تمام ہولڈنگز پر قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے پورٹریٹ پہلو با پہلو ہوا کرتے تھے۔ لیکن اس مرتبہ ایک بھی ہولڈنگ پر علامہ اقبال کی تصویر نہیں لگائی گئی۔
کچھ عرصے سے ایک مغربی وسائل پر چلنے والی لابی باقاعدہ پروپیگنڈا کر رہی ہے کہ اقبال کے اشعار نوجوانوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے کا باعث بن رہے ہیں، اس لئے اقبال کو قومی شاعر کا درجہ نہیں ملنا چائیے۔ گزشتہ دنوں میں ایک صاحبہ نے ٹی وی پروگرام میں یہاں تک بھی کہا کہ دو قومی نظریہ ہی مذہبی شدت پسندی کا اظہار ہے۔
حالات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی انفرادی رائے نہیں ہے بلکہ اب یہ ایک لابی کی رائے سے بڑھ کر ریاستی پالیسی بنتی جا رہی ہے۔ جس کا مقصد پاکستان کی بنیاد اکھاڑنا ہے۔ جس کے اس عمارت کے سالم رہنے کی کوئی امید نہیں کی جا سکتی۔ پھر اکھنڈ بھارت یا وہ گریٹر انڈیا ہی ہے جس کی توقع امریکہ اور اُس کے حواری لگائے ہوئے ہیں۔ جس کو وہ مستقبل کی سُپر طاقت چین کے مقابلے میں کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے ہاں مغرب کے پروردہ نام نہاد لبرل اسی ایجنڈے پر بہت آہستگی اور مستقل مزاجی سے کام کر رہے ہیں۔ ہماری حکومتیں اقتدار کے لالچ میں ان کی آلہ کار بنی ہوئی ہیں۔ یہ اقتدار اور دولت کی ہوس میں اُسی درخت کو کھوکھلا کرنے میں مشغول ہیں جس پر خود ان کا آشیانہ ہے۔
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نون لیگ اور پی پی کی حالیہ لبرل مہم ظاہر کرتی ہے ملک میں مذہبی اور غیر مذہبی سوچ کے درمیان تقسیم اور صف بندی آخری مراحل میں ہے
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Soon gay marriage will be legalised in Pakistan.

نون لیگ اور پی پی کی حالیہ لبرل مہم ظاہر کرتی ہے ملک میں مذہبی اور غیر مذہبی سوچ کے درمیان تقسیم اور صف بندی آخری مراحل میں ہے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کی انوالمنٹ کے بارے میں یقینی طور پر نہیں کہا جا سکتا۔ کیونکہ عمران خان ہمیشہ اقبال کو اپنا آئیڈیل گردانتا رہتا ہے ۔ اسلامی فلاحی ریاست کی بات کرتا ہے ۔ اور واقعاتی شہادت یہ ہے کہ کے۔پی میں یوم اقبال پر چھٹی بھی کی گئی تھی۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Mulayat aur paappaiyat k tou iqbal bhi khilaf tha..... Riyasat ko secular hi hona chayey, mazhab basically har kisi ka personal masla hona chayey, jesa k islam bhi hamayn sikhata hay...
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
کیا بات ہے جناب
اقبال خود سیکولر ازم کا بہت بڑا حامی تھا
اقبال کی شاعری میں جا بجا اتاترک کی تعریف کی گئی ہے
تو اتاترک کون تھا ؟ آپکو معلوم ہے یا تفصیل سے بیان کرو کیسے اس نے مذھب کو بیچنے والوں کا مکو ٹھپا

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

Dear Liberals!

I'm very eager to see condemnation on proven Indian involvement in Balochistan.

Whoever doesn't = Desi Liberal

And before protesting on the fact that the terms like "liberal fascists", "Desi Liberals", "Pseudo liberals" are oxymoron, unreal and non existent, please make sure you realize the same about the terms like "Muslim terrorists", "Jihadi terror", "Islamic terrorism".

I'm a Muslim. I'm not secular. I'm not terrorist. I firmly and logically believe: Not only that Pakistan can be made a tolerant country without making it secular rather asking to make it secular = giving justification to existence of extremists. And no, don't think wrong. I fully comprehend the difference in secularism and atheism, I consider the terrorists dogs of hell as per Islamic teachings. And I consider terrorist apologists as worse as imperialism apologists.

Kind and sincere regards

(yapping)
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ اور پی پی کی حالیہ لبرل مہم ظاہر کرتی ہے ملک میں مذہبی اور غیر مذہبی سوچ کے درمیان تقسیم اور صف بندی آخری مراحل میں ہے
یه زائران حریم مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے
ہمیں بهلا اُن سے واسطه کیا جو تجهه pbuhسے نا آشنا رہے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا بات ہے جناب
اقبال خود سیکولر ازم کا بہت بڑا حامی تھا
اقبال کی شاعری میں جا بجا اتاترک کی تعریف کی گئی ہے
تو اتاترک کون تھا ؟ آپکو معلوم ہے یا تفصیل سے بیان کرو کیسے اس نے مذھب کو بیچنے والوں کا مکو ٹھپا

چاک کردی ترک ناداں نے خلافت کی قبا
سادگی اپنوں کی دیکھ اور اروں کی عیاری بھی دیکھ

جو مذھب بیچ چکے وہ مذہب پرستوں پر مذہب بیچنے کا الزام لگائے بغیر سیکولرازم کی دوکان کیسے سجا سکتے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

چاک کردی ترک ناداں نے خلافت کی قبا
سادگی اپنوں کی دیکھ اور اروں کی عیاری بھی دیکھ

جو مذھب بیچ چکے وہ مذہب پرستوں پر مذہب بیچنے کا الزام لگائے بغیر سیکولرازم کی دوکان کیسے سجا سکتے ہیں
:biggthumpup:آپ نے میرے منه کی بات چهین لی هے
چاک کر دی ترک ناداں نے خلافت کی قبا
سادگی مسلم کی دیکهه اوروں کی عیاری بهی دیکهه
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تحریک انصاف کی انوالمنٹ کے بارے میں یقینی طور پر نہیں کہا جا سکتا۔ کیونکہ عمران خان ہمیشہ اقبال کو اپنا آئیڈیل گردانتا رہتا ہے ۔ اسلامی فلاحی ریاست کی بات کرتا ہے ۔ اور واقعاتی شہادت یہ ہے کہ کے۔پی میں یوم اقبال پر چھٹی بھی کی گئی تھی۔
اس مہم جوئی کی ایک وجہ پی ٹی آئی کا خوف بھی ہو سکتا ہے. جمہوری میوزیکل چیئر گیم دو پارٹیوں تک محدود رکھنے کے لئے خود کو زیادہ لبرل ثابت کرکے دیسی لبرون کی توجہ اور ولایتی منصوبہ سازوں کی ہمدردی بٹورنا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Soon gay marriage will be legalised in Pakistan.
آزادی کی کوئی واضح حد ابھی تک مغرب بھی وضع نہیں کر سکا ہے. جنتی آزادی ملتی ہے اندازہ ہوتا ہے کم ہے مزید کی ضرورت ہے. دیسی لبرون مغرب سے کچھ دھائیاں پیچھے ضرور ہیں لیکن اگلی منزل یہی لگتی ہے
 
احمد

Senator (1k+ posts)
یکایک رُخ موڑنا اُوندھے منہ گرنے کا سبب بن سکتا ہے ۔اعتدال کی طرف لائیں لیکن تحمل سے ،لوگ ایک انتہا سےڈسے ہوئے ہیں ،پھٹنے والوں سے تنگ لوگوں کو توازن کی طرف لیکر جائیں دوسری انتہا کی طرف نا لیکر جائیں۔ نہیں تو ربر کھنچاو سے ٹوٹ کر تکلیف دے گی ۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تقسیم اسلامی اور غیر اسلامی کی طرف جا رہی ہے ، جس کو پہلے یہ دائیں اور بائیں کے نام سے دھوکہ دیتے تھے ، اسلام کے ماننے والے صرف دائیں والے ہی ہو سکتے ہیں ، بائیں والے سب ابلیسی نظام کے طرف دار ہیں ، ان کی لبرل مہم اس کا نتیجہ ہے ، اس صف میں یہ تحریک انصاف کو بھی دھکیل کر مغرب کی نظر میں پسندیدہ بنانا چاہتے ہیں
حیران کن بات یہ ہے کہ عمران خان یا تحریک انصاف کے کسی ترجمان نے بلاول کی خواہش یا نواز شریف کے بیان پر تبصرہ نہیں کیا ............ ویسے سب جانتے ہیں کیسے ایک دوسرے کو الزام دیئے جاتے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بات ہے جناب
اقبال خود سیکولر ازم کا بہت بڑا حامی تھا
اقبال کی شاعری میں جا بجا اتاترک کی تعریف کی گئی ہے
تو اتاترک کون تھا ؟ آپکو معلوم ہے یا تفصیل سے بیان کرو کیسے اس نے مذھب کو بیچنے والوں کا مکو ٹھپا

89d421d5f0b89d23714d5f99139d58ec.jpg
 
shami11

Minister (2k+ posts)
that's the best you can do in your defence?

Do you think, with your stature, you are good enough to go and attack Allama Iqbal?

Back
Top