اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہونے کے معاملہ پرسینیٹر فیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت جسٹس بابر ستار اور اس وقت کے چیف جسٹس کے درمیان گرین کارڈ سے متعلق ہونے والی خط و کتابت سے متعلق معلومات کی فراہم کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کودرخواست دے دی،
رکن پارلیمنٹ بننے کے لیے دوہری شہریت چھپانے کا جھوٹا بیان حلفی دینے والے اور جھوٹے بیان حلفی پر عدالتوں سے نااہل ہونے اور پھر جھوٹ بولنے کا اعتراف کرنے اور عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنے والے فیصل واوڈا جسٹس بابر ستار سے گرین کارڈ کا ریکارڈ مانگ رہے ہیں۔۔۔
فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں نے کسی کے کہنے پر نہیں بلکہ عوام کی مرضی اور منشاء کے مطابق یہ کام کیا۔