کیا مسجد اور چرچ کو انتخابی مہم کیلئے استعمال کرناالیکشن قوانین کے تحت جائز ہے؟
اگر مذہب کے نام پر ووٹ حاصل کرنا جائز نہیں تو پھر الیکشن کمیشن یہ سب کچھ
دیکھتے ہوئے بھی خاموش کیوں ہے؟کیا یہ ضروری ہے کہ جب تک کوئی فریق
الیکشن کمیشن کو شکایت نہ کرے الیکشن کمیشن اپنی جگہ سے ٹس سے مس نہیں ہوگا؟
یہ کہنے یا بتانے کی ضرورت ہی نہیں کہ پنجاب کا الیکشن کمیشن در اصل رائے ونڈ کا ہی ایک حصہ لگ رہا ہے۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2017-09-07/20606/58974621