Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
سیلاب کے ساتھ جڑے تین اھم سوالات
پاکستان میں ہمیشہ سیلاب اتا ھے اور اپنے ساتھ تکالیف اور مشکلات کی انگنت کہانیاں چھوڑ جاتا ھے
آج الطاف حسیں کے رہا ھے کے پورا ملک سیلاب میں گھر گیا ھے . عمران خان کو دھرنا چھوڑ دینا چاھے
کیا کوئی یہ سوال کر کرنے کی ہمت رکھتا ھے

[*=right]پاکستان میں ہر سال سیلاب اتے ہیں . ھر سیلاب کے بعد حکومت ایسے کیا اقدمات کرتے ھے جس سے یہ آفت کم ھو ؟
[*=right]کیا الطاف حسین نے انڈیا کو کچھ کہا جو ہمیشہ بغیر بتلاے پاکستانی کی طرف پانی چھوڑ دیتا ھے . وسے سارا سال پاکستان کا پانی روک کر رکھتا ھے ؟
[*=right]ھر سال یہ پانی ہم لوگ ضیا کر دیتے ہیں ، آخر کالاباغ ڈیم پر حضور اپ چراغ پا کیوں ھو جاتے ھو ؟
تم منحوس سیاست دانو ، اس پر بھی سیاست کرتے تم مردودو کو شرم نہیں اتی ؟
آخر پاکستان میں تم مسایل کی تان عمران خان پر ا کر کیوں ٹوٹی ھے ؟
کیا کوئی صحافی یہ تمام سوال ان منحوسوں کے اگے رکھ سکتا ھے ؟
Last edited by a moderator: