سیلاب سےمتاثر ہونےوالے آخری شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،آرمی چیف

10%D8%A8%D8%AC%D8%A7%D9%88%D8%A7%DA%86%DA%BE%D8%A7%DB%8C%D9%86%20%D8%B3%DB%92%D9%86%DB%81%DB%8C%D8%A8%DB%8C%DA%BE%DB%8C%D8%A8%DA%AF%DB%92.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سےجاری کردہ بیان میں کہا گیاہےکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لسبیلہ،گوٹھ سدوری اور لاکھڑا کے علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے شہریوں سے ملاقاتیں کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

اس موقع پر آرمی چیف نےمیڈیکل کیمپس اور فلڈ ریلیف کیمپوں میں بے گھر ہونے والےلوگوں کو ملنے والی سہولیات کا جائزہ بھی لیا، آرمی چیف نے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں پر مامور فوجی جوانوں سےملاقات کی اور شہریوں کی زندگی کو معمول پرلانے کیلئے تمام وسائل بروئےکار لانے کی ہدایات کیں۔

آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کے عوام کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ان کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائےگی، سیلاب سےمتاثر ہونےوالے آخری شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Zulu67

Senator (1k+ posts)

Bajwa Gandowah, actually said.. IMRAN KHAN CO ARREST KER K RAHAIN GAY. LAME DUCK TRAITOR GENERAL OF AMERICA. F OFF.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے سیلاب والے بحال ہو گئے یا وہ ابھی تک بحالی کی لائین میں لگے ہوئے ہیں کیا کہا نکا گنجا اینڈ چور کمپنی بحال ہو گئی ہے باقی بھی قیامت تک بحال ہو جائیں گے شکر ہے کہ

کوئی تو ہے جو نظام ملکی چلا رہا ہے باجوہ ہے
دکھائی بھی نہ دے نظر بھی آرہا ہے باجوہ ہے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Actually Bajwa yeh kehna chah raha hai kah ——— Pakistan ko mukamal taor par tabah o barbad karnay aur isay India kay under denay tak woh na tu Uhda choray ga aur na sakoon se baitahy ga​

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is broke so where is Bajra going to get the money from to reconstruct the properties destroyed by the flood.My suggestion for Bajra is to tell Sharif and Zardari dakoos to bring back the money they stole from Pakistan.This money can be used to help the flood victims.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
10%D8%A8%D8%AC%D8%A7%D9%88%D8%A7%DA%86%DA%BE%D8%A7%DB%8C%D9%86%20%D8%B3%DB%92%D9%86%DB%81%DB%8C%D8%A8%DB%8C%DA%BE%DB%8C%D8%A8%DA%AF%DB%92.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سےجاری کردہ بیان میں کہا گیاہےکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لسبیلہ،گوٹھ سدوری اور لاکھڑا کے علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے شہریوں سے ملاقاتیں کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

اس موقع پر آرمی چیف نےمیڈیکل کیمپس اور فلڈ ریلیف کیمپوں میں بے گھر ہونے والےلوگوں کو ملنے والی سہولیات کا جائزہ بھی لیا، آرمی چیف نے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں پر مامور فوجی جوانوں سےملاقات کی اور شہریوں کی زندگی کو معمول پرلانے کیلئے تمام وسائل بروئےکار لانے کی ہدایات کیں۔

آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کے عوام کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ان کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائےگی، سیلاب سےمتاثر ہونےوالے آخری شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کریں گے ملک کی خدمت ۔۔۔۔ جو ننگ وطن ہیں۔۔۔ لوگوں کو زمانہ جاہلیت کا عذاب سہنا پڑ رہا ہے۔۔۔ ملک عذاب تب آیا جب نا انصافی کی اخیر ہو گئی ہے
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
سر ڈیمز بننے دیتے تو ان ڈراموں کی ضرورت نہ پڑتی۔ سر پانی کی مس مینیجمنٹ ڈیمز سے کنٹرول ہوتی ہے۔ سر سیلاب کی وجہ آپ لوگوں کی واٹر مس مینیجمنٹ ہے۔ سر یقین کریں آپ کو مہنگے واٹر بوٹس میں ہیروگیری کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی اگر ملک میں چھوٹے بڑے ڈیمز کا جال بچھایا ہوتا۔۔ پر سر آپ کو شائد زندہ درگور عوام سے زندہ باد کے نعرے سننے کا چسکا ہے