Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1879445334533063121
انصاف کی راہ میں بڑی رکاوٹ دور
سیشن جج لاہور نے اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کردیا۔سیشن جج لاہور نے نئی اے ٹی ایم مشین سے خود پیسے نکال کر سول کورٹ میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کردیا اس موقع پر ماتحت عدلیہ کے متعدد ججز بھی موجود رہے
خصوصی تقریب میں شرکت کے لیے سیشن جج لاہور سول کورٹ پہنچے جہاں پر سینئیر سول جج نے دیگر ججز کے ہمراہ استقبال کیا پھر سب نے ملکر اے ٹی ایم کا افتتاح کیا
لاہور کی ماتحت عدلیہ میں ہزاروں کیسز التوا ہیں
https://twitter.com/x/status/1879440509384773700