Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
سیزر کی روح اور میاں صاحب....جرنیلوں کے انتخاب اور اس کے بعد وہ تصویر( جسمیں موجودہ جنرل صاحب میز کے دوسرے طرف ایک چھوٹی سی کرسی پر باادب بیٹھا ہوا ہے) نے نواز شریف میں رومن ایمپائیر کے مشہور شہنشاہ سیزر کی روح پھونک دی ہے. سیزر کو پھر بھی رومن سینٹ سے ہر بات کی اجازت لینے پڑتی تھی. شریف تو پارلیمنٹ فوج عدلیہ اور دوسرے اداروں کو اپنے مسلز دکھا چکے ہیں. میری اندر کی خبر سے بالکل ناخبر صحافیوں سے گزارش ہے کہ خدا کیلئے ہر رات میاں صاحب کی حکومت گرانا بند کر دے. اب کی بار سیزر "شرافت" سے ہی جائےگا آئی مین پورے پانچ سال پورے کریگا.
قلوپطرہ.... سیزر صاحب آجکل اپنی اکلوتی بیٹی کو میڈیا میں بہت اٍن رکھے ہوئے ہے. محترمہ اپنے بھائیوں کے مقابلے میں کافی قبول صورت ہے. آگر عوام کا رویہ یہی رہا اور انقلابیوں نے اگلے الیکشن میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھائی تو سیزر کے بعد قلوپطرہ ہی بچتی ہے. شہباز کی پرواز پورے تین دریاؤں والے پنچ آب میں ہی مقید رہی گی. زرداری کی پتر کا چانس اتنا ہی ہے جتنا میرے مضامین کا سب کے حلق سے با اسانی اتر جانے کا.
سپرمین.....پچھلے دنوں "قلوپطرہ" صاحبہ نے فخریہ طور پر مستقبل کے ایک منے "وزیراعظم" کی فوٹو لگائی ہے. جسمیں وہ غالباً* ان دو معصوم دوشیزاؤں کے درمیان کھڑے ہے جن کا پرس غنڈے چھین کر لے گئے تھے لیکن عین موقع پر پاکستانی "سپرمین" وارد ہوئے اور غنڈوں کی ایسی کی تیسی کردی. ان پریوں کے اسرار پر ایک فوٹو اس شرط پر کھینچی کہ "سپرمین والی شرٹ اور سرخ چادر فوٹو شاپ کے ذریعہ چھپا دی جائی گی.*شریف اپنے اکلوتی بیٹی کے قابل فخر بیٹے کی جوانی دیکھ کر اپنا بچپن اور جوانی ڈھونڈ رہے ہونگے. شریف اس زمانے میں نئی ماڈل گاڑیوں کے ساتھ فوٹوں کھینچتے تھے. ماڈلز کیساتھ فوٹو کھینچنے کی جراءت نہیں کرسکے لیکن اب زمانہ بدل گیا ہے. جنید صفدر شریف شاید مما کو اشارہ دے رہے ہے یا معصوم بننے کی کوشش کر رہے ہے جو بھی ہو کار ماڈلز سے ہارس ماڈلز تک کا یہ سفر سیزر قلوپطرہ اور سپرمین کو مبارک ہو

Last edited by a moderator: