سیدھی طرح اسٹیبلشمنٹ کہیں،فیصل چوہدری کاکامران شاہد کو جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آپ بے بس نظر آ رہے ہیں اور سسٹم مضبوط نظر آ رہا ہے؟ کامران شاہد ( ٹاؤٹ )

پُھمن نہ لگایا کرو، سسٹم کیا ہوتا ہے؟سیدھی طرح بات کیا کریں کہ اسٹیبلشمنٹ، سسٹم ہوتا ہے جمہوریت ، آئین، قانون،اس ملک میں کوئی سسٹم نہیں ہے، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

https://twitter.com/x/status/1889025484236722420
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اتنی ہمت نہیں . اور اوپر سے لفافہ بھی رک جائے گا
 

Back
Top