سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے والوں پر مریم کا خوف عیاں ہے:مریم اورنگزیب

maryam-video-mansor-ali-khan-intro-m.jpg


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز شریف کا خود عیاں ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر نجی ٹی وی چینل اسلام آباد کے بیوروچیف صدیق جان نے مریم نواز شریف کے ایک پوڈکاسٹ کی لیک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ریکارڈنگ بند کرنے کا کہتی دکھائی دے رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1645381530968096768
صدیق جان کی اس ٹویٹ پر اے آوائی نیوز کے ساتھ منسلک صحافی حسان ایوب خان جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسی بریکس پروگرامز کی ریکارڈنگ کے دوران روٹین میں لی جاتی ہیں، معذرت کے ساتھ جس کو بریکنگ نیوز کہا جارہا ہے یہ کوئی بریکنگ نیوز نہیں تاہم زبردستی کا منجن بیچنے کی ایک اچھی کوشش ضرور ہے۔

https://twitter.com/x/status/1645393075089416193
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حسان ایوب خان کی ٹویٹ کوشیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز اپنایا اور کہا کہ سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پہ مریم نواز کا خوف عیاں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1645447836958351362
مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ بے چارے پنکی پیرنی کی طرح "توشہ خانہ کے تحائف کی تصاویر کیوں لیں"، "دو کیرٹ کی انگوٹھی نہیں پانچ کی چاہیے"، "ارسلان بیٹا ان کو غداری سے لنک کردو" اور "گھڑی چور کی طرح سائفر سے کھیلو" جیسی بریکنگ نیوز ڈھونڈ رہے ہیں۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کالے ڈبے والے کا تو پتہ نہی لیکن تم جیسی کالے کرتوتوں والی چھنالوں سے اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے۔ آمین
 

ranaji

President (40k+ posts)
بے چاری بدصورت ڈڈو ڈیڑھ فٹ کی بالشتیا گٹھی پدی بونی اور ٹڈی ڈڈو نما عورت یا عورت نما ڈڈو یہ دنیا کی واحد ڈڈو ہے ُ جو کتی اور سور کے سپرم سے پیدا ہوئی جسکی شکل ڈڈو جیسی فطرت سور جیسی اور بھونکتی کتے کی طرح ہے یہ گشتی دائی ناجائز بچوں کے حمل گرانے والی گٹھی ٹڈی بونی پدی ڈڈو اپنی نسل کی واحد ڈڈو ہے جو مونہہ سے ہگتی اور پچھواڑے سے بھونکتی ہے
 

spain say

MPA (400+ posts)
ہر کسی (جنرل) کوباپ بنانے سے بہتر تو سیاسی یتیم ہونا بہتر ہے۔