سیاسی گدھ, شیطانی گٹھ جوڑ اور بدنصیب عوام

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
00%20%282%29.jpg


0%20%281%29.gif


 

seekers

Minister (2k+ posts)


حق مانگنا توہین ہے

حق چین لیا جائے

;)

حق" کو اگر لوگ پہچان لیتے تو سیاسی مداریوں کے ہاتوں تماشا نہ بنتے .
" حق" کو بھی بندروں کے ہجوم میں اپنے "خاص بندوں" کی تلاش ہے "ظاہر" ہونے کے لیں
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
حق" کو اگر لوگ پہچان لیتے تو سیاسی مداریوں کے ہاتوں تماشا نہ بنتے .
" [HI]حق" کو بھی بندروں کے ہجوم میں اپنے "خاص بندوں" کی تلاش ہے[/HI] "ظاہر" ہونے کے لیں

اور بندوں کو بھی ’’حق‘‘ کا انتظار ہے
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
دولت کی لالچ میں اتنے بے شرم ہو چکے ہیں یہ
میں تو یہی سوچتا رہتا ہوں کہ یہ انسان ہیں ؟
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
حق" کو اگر لوگ پہچان لیتے تو سیاسی مداریوں کے ہاتوں تماشا نہ بنتے .
" حق" کو بھی بندروں کے ہجوم میں اپنے "خاص بندوں" کی تلاش ہے "ظاہر" ہونے کے لیں



مُرشد جی کو بندر کہہ کر کیوں جہنم خرید رہے ہو میاں ؟
ویسے آپ سے پہلے بھی کچھ لوگوں نے کہا تھا
 

seekers

Minister (2k+ posts)
مولانا فضل الرحمن کے بعد قادری صاحب کی واری ہی ہے فکر نا کرو تحمل سے لائن میں لگے رہو

واریاں اور لائنیں انھیں ہی زیب دیتی ہیں جو اس کے ہمیشہ طلب گار رہے ہیں ، شکر ہے کے بندہ ناچیز ان
دونوں سے دور ہے .
قادری صاحب نہ سابقہ نہ موجودہ کبھی میرے رہنما رہے ، اس غلط فہمی کو دور کر لیں
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب عرض ہے یہی تو المیہ ہے ہمارے ملک کا جانور تو سارے اکھٹے ہیں پر انسانو میں اتفاق نہیں ہے
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب عرض ہے یہی تو المیہ ہے ہمارے ملک کا جانور تو سارے اکھٹے ہیں پر انسانو میں اتفاق نہیں ہے
:jazak:
Sir jii agar mere bass mai hota to mai Pakistan ke har chauk par aap ki is baat ka aik bara banner laga deta... Well said bro(clap)
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مُرشد جی کو بندر کہہ کر کیوں جہنم خرید رہے ہو میاں ؟
ویسے آپ سے پہلے بھی کچھ لوگوں نے کہا تھا
(hmm)

لو جی ہن فیر انتظار کرو مرشد دے کسے موکل دا............. ہا یے بچو جی


 

seekers

Minister (2k+ posts)
مُرشد جی کو بندر کہہ کر کیوں جہنم خرید رہے ہو میاں ؟
ویسے آپ سے پہلے بھی کچھ لوگوں نے کہا تھا

بندر سے مراد وہ عوام الناس ہے جس نے رب کو چھوڑ کر نفس کو معبود بنا رکھا ہے . اس بات سے تو ہزاروں سال عبادت کرنے والا شیطان بھی لاعلم رہا
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
بندر سے مراد وہ عوام الناس ہے جس نے رب کو چھوڑ کر نفس کو معبود بنا رکھا ہے . اس بات سے تو ہزاروں سال عبادت کرنے والا شیطان بھی لاعلم رہا


اچھا اچھا اب میں سمجھا بندر سے آپکی کیا مراد تھی

(bigsmile)
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا اچھا اب میں سمجھا بندر سے آپکی کیا مراد تھی

(bigsmile)
شکر اے پا جی توانوں چھیتی پتا لگ گیا نہیں تے استاد جی دا سر تے تسی لے گیے سو
 

Back
Top