bakwass kar rhey ho tum chamoney, Doctors are giving there life for patients.
ہم سب پاکستانی ان ڈاکٹرز کے لئے دعا کر رہے ہیں مگر یہ کل کے لونڈے حکومت کے خلاف اتنا بول رہے ہیں - یہ نا انصافی ہے اور ان ڈاکٹرز کو لگام دینا ضروری ہے - بھائیوں آپ ہی بتائین کیا میں سہی ہوں یا غلط بول رہا ہوں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|