ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی سیاسی جماعت تحریک تحفظ پاکستان (ٹی ٹی پی) ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے اپنی پارٹی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ساتھیوں کی مشاورت کے بعد پارٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آج اس کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے گروپ بنا کر سیاست کرنا ٹھیک نہیں اس لئے جو اچھا کام کرے گا اس کی حمایت کریں گے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جماعت تحریک تحفظ پاکستان نے حالیہ انتخابات میں ملک کے بیشتر علاقوں سے حصہ لیا تھا۔
http://www.express.pk/story/174496/