پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں جانشینی کا نسل در نسل منتقلی کا جو قانون رائج ھے اس نے ملک میں جمھوریت کا جو حشر کیا ھے اس کے نتیجے میں موجودھ سامنے ٓانے والی قیادت میں سرفھرست مریم نواز بلاول حمزھ شھبازھیں مستقبل کے ان لیڈران کی خوشنصیبی صرف یھی ھے کھ ان کے والدین اس بد نصیب ملک کے حاکم رھے ھیں ورنھ مجھے تو کم از کم ان نام نھاد لیڈران میں کوئی ایسی ایک بھی خوبی نظر نھیں ٓاتی جس سے یھ پاکستان کی باشعور اور غیرت مند قوم پر شاھ رنگیلے حکومت کر سکیں
جانسشینی کے اس مسئلے سے جان چھڑانے کیلیے کیا الیکشن کمیشن میں کوئی ریفارم نھیں کی جاسکتی کیا ھمارے بکائو میڈیا کے اینکر وکلا حضراتک کسی تحریک کا ٓاغا کر سکتے ھیں کم از کم پیٹی ٓائی کے پی کے اسمبلی میں کوئی قرارداد پیش کریں سپریم کورٹ بھی کچھ کرسکتی ھے ٓاکر کب تک ایسے لنڈے لوگون کو ھم اپنا لیڈر تسلیم کرتے رھیں گے ھماری پڑھے لکھے سیاسی شعور رکھنے والے نوجوان ان خبطی لیڈران کے جوتے چاٹتے رھیں گے

Last edited by a moderator: