سیاسی بات

پینتیس پنکچر کی بات سیاسی بات تھی ۔۔۔۔۔۔۔
جیو کے بائیکاٹ کی بات سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
سول نافرمانی کی بات سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پارلیمنٹ بوگس اور جعلی ہے سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
استعفے دینے کی بات سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیا پاکستان بننے سے قبل شادی نہ کرنے کی بات سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھاندھلی کے ثبوتوں کے بھرے ہوئے ٹرک سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق چیف جسٹس کا دھاندھلی میں ملوث ہونا سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مینار پاکستان پر کھڑے ہوکر جھوٹ نہ بولنے کا وعدہ کرنا سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کے پی کے میں ساڑھے تین سو ڈیمز اور ایک ارب درخت لگانے کی بات کرنا سیاسی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں پوری پی ٹی آئی میں پینسل خٹک کا ڈانس ایسا تھا جسے یہ سیاسی نہیں کہ سکتے وہ حقیقتا "مج۔۔۔۔۔" والا ڈانس تھا
یوتھیو اور انساپیو کیا عمران کی کوئی ایسی بات بھی تھی کہ جو انسانی بات ہو ؟؟؟؟؟؟؟
 
Last edited by a moderator:

jadoon437

Minister (2k+ posts)
11695885_493179827515562_5508082051640069883_n.jpg
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

وہ جب خان صاحب نے کہا تھا کے ایک ارب درخت لگانےہیں وہ تو سچ تھی
انکا مطلب
ایک ارب گندم کے درخت لگانے تھے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا سرکار نوکری کی تے نخرہ کی ، سنو جی فر !!!
وہ جب خان صاحب نے کہا تھا کے ایک ارب درخت لگانےہیں وہ تو سچ تھا
انکا مطلب
ایک ارب گندم کے درخت لگانے تھے

11695885_493179827515562_5508082051640069883_n.jpg
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
6 months Mein bijli wali syasi baat thi?
zardari ko ulta latkanay wali syasi baat thi?
looted money Pakistan lanay wali syasi baat thi?
new provinces wali syasi baat thi?
corruption ki eradication wali syasi baat thi?
800 acres ghareeb awam ki zameen pe qabza syasi baat thi?
punjab police Mein reforms wali syasi baat thi?
railway ko teek karne wali syasi baat thi?
looters se tax lene wali syasi baat thi?
IMF se qarza na lene wali syasi baat thi?
para likha Punjab syasi baat thi?
musharraf se deal syasi baat thi?

list is never ending, just to give you a little taste of lies of noora cracy
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
644343_132004200305378_1560388316_n.jpg


کاش کہ جیلانی جرنل نہ ہوتا
میرا ڈبو ایسے نہ بدنام ہوتا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
th

میرا ماضی میرے کتوں کو چھپا لینے دو

میرا ماضی میری ذلت کے سوا کچھ بھی نہی
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ہاۓ ہاے میریا باویا
میں کتھے جاواں ؟؟



:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

 
زمانہ ہے 3015عمران خان صاحب صدر پاکستان ہیںآخر خان صاحب صدر بن ہی گۓ- خان صاحب کی اپنی خوشی کی انتہا نہ تھی کہ بیس سال سے یہ خواب دیکھ رہے تھے۔ کیا کیا جتن نہیں کیۓ تھے اس عہدے تک پہنچنے کے لیۓ۔آج کا دن بہت کٹھن تھا کیوں کہ خان صاحب کو چند وفود سے ملاقاتیں کرنی پڑیں تھیں اور وە بھی اس غریب ملک کے وفود جن کو نہ تو بات کرنے کا سلیقہ تھا اور نہ اپنی اوقات میں رہنے کاطریقہ آتا تھا ۔ ناہنجار بہت سارے مطالبات لے کر آۓ تھے جو صدر مملکت کو نہ تو سمجھ آۓ تھے اور نہ جناب صدر کی ان میں دلچسپی تھی ۔ صدر عالی مقام نے بہت ڈانٹا اپنے وزیروں کو کہ آیندە ایسے بے ڈھنگے لوگ ان کے سامنے پیش نہ کیۓ جائیں۔ کیا صدر بننے کی جدوجہد اسی لیۓ کی تھی کہ ان اجڈ پنجابیوں٬بے وقوف پٹھانوں٬احمق سندھیوں اور پاگل بلوچوں کی بے تکی باتیں سننی پڑیں ۔بہرحال اس وقت جناب صدر فرصت میں تھے۔ خوش تھے اور ایک خوبصورت میگزین میں تصاویر ملاحظہ فرمارہے تھے اور غالبا" ان تصاویر میں خواتین کے بارے میں حسین تصورات میں کھوۓ ہوۓ تھے کہ چوبدار داخل ہوا ۔ شکل سے بدحواسی ٹپک رہی تھی۔ وە اندر داخل ہوتے ہی جھک کر
آداب بجا لایا اور باریابی کی اجازت چاہی۔
آج کل خان صاحب کو جو اب عزت مآب صدر بن چکے تھے ہر شخص احمق لگتا تھا اور یہ چوبدار تو غلط وقت مداخلت کی بنا پر بالکل زہر لگا۔ترش لہجے میں گرجے
" میں نے منع کیا تھا کہ میں کوئ ملاقات نہیں کرونگا پھر تم نے کیسے اندر آنے کی جراٴت کی؟
چوبدار بڑے بڑے لوگوں کی خدمت کر چکا تھا لیکن خان صاحب کے غضب وجلال سے سہم گیا اور بہت عاجزانہ انداز سے گویا ہوا
ا" جناب صدر میں کبھی یہ جراٴت نہ کرتا لیکن معاملہ ہی اتنا گھنبیر ہے کہ مجبورا" خدمت عالی میں حاضر ہونے کی ہمت کی۔ "
جناب صدر ان کمی کمین لوگوں سے ویسے ہے عاجز آچکے تھےخشمگین انداز میں بولے " ہاں! کہو کیا بات ہے؟ اور جلدی بولو کہ ہم اہم مور مملکت میں مصروف تھے"چوبدار جھکا اور ایک دفعہ پھر آداب بجا لایا اور پھر گویا ہوا" جناب عزت مآب صدر عالی مقام! جان کی مان پاوٴں تو کچھ عرض کروں "صدر مملکت٬جن کی نظریں بار بار بے لباس خوبصورت خواتین کی تصاویر والے رسائل کی جانب اٹھ رہی تھی ایک دم غصہ سے بھڑک آٹھے اور بولے" تو اب تک تم کیا کر رہے تھےاگر عرض نہیں کر رہے تھے؟ کیا اپنی والدە ماجدە کا رشتہ پیش کر رہے تھے"
 

Back
Top