SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
ایسے ممالک جنمیں جن میں ریت و رواج سے لیکر زندگی گزارنے میں تصنع کی بھر مار ہو ،معاشرے میں نمود ونمائشی اقدامات سے لوگ اپنا قد بڑھانے کی لعنت،سامنے والوں کو احساس کمتری میں مبتلا کرنے کے علاوہ اس حرکت سےتعمیری مدد کا حصول نہ ہو ایسے خرافات سے اگر معاشرہ پرہیز کرے تو ایسا ممکن ہے کہ زندگیاں سہل ہوسکتیں ہیں اور سونے پر سہاکہ یہ ہوگا مفت میں تعمیر ملت اور مذہب کی قربت بھی میسر آجائے۔
چند چیدہ چیدہ باتیں مثلا سیاسیات اور پارٹیز کی رجسٹریشن شخصی نام پر کرنے کی ممانت، ہر سیاستدان خاندان کیلئے دینی اور دنیاوی تعلیمی درسگاہوں کا اصلی سند یافتہ ہونا۔ہر بڑے سیاستدان کے خاندان سے فوج کے ٹاپ دو عہدوں کے علاوہ ملازمت لازما کرنا۔ سیاستدان خاندانوں کو سوچ سمجھ کر ایک ہی سیاسی پارٹی جوائین کرنا اور تبدیل نہ کرنے کی پابندی ہونا۔
ایسے خاندانوں کیلئے قومی سیاست کا شجر ممنوعہ قرار دیا جانا جنمیں سیاستدان،واعظ، شوبز یعنی ایکٹنگ سے تعلق رکھنے والے بہ یک وقت میسر ہوں،ایسے خاندان جنمیں فحاشی کی کہانیاں عام ہوں مگر دوسری جانب اسمیں مبلغ،حافظِ پیر مریدوں کی بھرمار ہونا۔
ایسے اور اس جیسے حفاظتی بندشیں اگر رکاوٹیں اگر لگادیں جائیں جنکاتعین اہل علم عقل و دانش لگائیں تو بہتری کے امکانات ہو سکتے ہیں،شاید میری ان تجویزوں کی بہتر صورت ملک کو جلہ بخش دے۔آمین

Last edited by a moderator: