سیاست کیا ھے ؟

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
15241233_640079872860629_2988935269285055319_n.jpg
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)

آج حسن نثار صاحب نے ایک بہت شاندار بات کہی ہے
اب پاکستانیوں کے پاس دو ہی راستے بچے ہیں چند خاندان یا پھر پاکستان ۔ حکمران بدل لیں ورنہ تمھارا کچھ نہیں بدلے گا۔
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Amazing....he always claim he is not a politician.....
clarification for bonga group..........HE means bonga
 
فالتو

MPA (400+ posts)
انصافی کہتے ہیں ہمارا لیڈر سیاسی نہیں ہے
یہ کہہ رہا ہے صرف جانور غیر سیاسی ہوتے ہیں

:13:
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
Amazing....he always claim he is not a politician.....
clarification for bonga group..........HE means bonga

اندھے کو اندھیرے میں بہت دُور کی سُوجھی،
آپ جیسے تمام عمر جاہل ہی رہتے ھیں
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
انصافی کہتے ہیں ہمارا لیڈر سیاسی نہیں ہے
یہ کہہ رہا ہے صرف جانور غیر سیاسی ہوتے ہیں

:13:
یہ باتیں عقلمندوں کے لیئے کی گئی ہیں ۔ آپ خوامخواہ دماغ پر زور مت ڈالیئے ۔
 
فالتو

MPA (400+ posts)
یہ باتیں عقلمندوں کے لیئے کی گئی ہیں ۔ آپ خوامخواہ دماغ پر زور مت ڈالیئے ۔

آپکے لیڈر کی بونگیاں سمجھنے کے لئیے ماہر نفسیات حیوانات ہونا ضروری ہے
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)

اندھے کو اندھیرے میں بہت دُور کی سُوجھی،
آپ جیسے تمام عمر جاہل ہی رہتے ھیں
بونگا ہونے سے بہتر ہے جاہل رہنا ہی اچھا ہے ارسطو بھائی
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
بونگا ہونے سے بہتر ہے جاہل رہنا ہی اچھا ہے ارسطو بھائی
​جہالت پر فخر کرتے ھوئے میں کسی انسان کو پہلی مرتبہ دیکھا ھے ، اللہ کرے آپ ایسے ہی رھیں
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)

آپکے لیڈر کی بونگیاں سمجھنے کے لئیے ماہر نفسیات حیوانات ہونا ضروری ہے
قصور آپ کا نہیں ، آپ کے والدین کا ھے ، اگر وہ لوگ تھوڑی توجہ دیتے ، تو آپ ذھنی مریض نہ بنتے
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
​جہالت پر فخر کرتے ھوئے میں کسی انسان کو پہلی مرتبہ دیکھا ھے ، اللہ کرے آپ ایسے ہی رھیں
بہت مہربانی ارسطو بھی .....آپ لگے رھو اپنی ذہنیت ک مطابق
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan ko samjhne k liey demagh ka hona zarori hy ju k patwario dzlio jahel jyalo me nai.. Imran hum sharminda hy nawazzardari ***** zinda hy
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
انصافی کہتے ہیں ہمارا لیڈر سیاسی نہیں ہے
یہ کہہ رہا ہے صرف جانور غیر سیاسی ہوتے ہیں

:13:
محترم فالتو ، پاکستان میں جو طرز ِ سیاست رائج ھے خان صاحب اس طرح کے سیاست دان نہیں ہیں
چونکہ وہ نظریئے کی سیاست کرتے ہیں اور باقی سیاست دانوں کی اکثریت مفاد پرستی (کسی بھی طرح پاور میں آنے ) کی عادی ہے۔ اس لیئے خان صاحب کے حامی انکی شناخت روایتی سیاست دانوں سے الگ کرنے کے لیئے کہتے ہیں کہ وہ سیاست دان نہیں بلکہ راہنما ہیں
 
Back
Top