سیاست ڈاٹ پی کے ممبرز کے لیے

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Aur jab Voting ka waqt aaye ga to Dhandli ho jai gi , nawaz shareef agar Chand par bhi chala gaya to wahan bhi dhandli kare ga
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh Noora Butt itna barra fraudia aur Drama baaz hai keh Zardari ko expose aur exploit karta raha ke mera naam bhi nawaz sharif nahi aggar mai Zadari kaa paisa wapis naa laayaa aur Zardari ko exploite karta raha khood haraam karian karr loota huwa paisa bahar laijata raha iss nay zardari ki rai kaa pahaar banayaa aur apnay pahaar ko ghaib karta raha Meeesna aur Munafiq aur Raw kaa bharva nawaz sharif Zia munafiq kaa diyaa huwa tohfa
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)

اللہ اکبر کیا کاٹ ہے آپکے الفاظ میں کیا گرمی ہے لہجے میں
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
Aur jab Voting ka waqt aaye ga to Dhandli ho jai gi , nawaz shareef agar Chand par bhi chala gaya to wahan bhi dhandli kare ga

وہ دھاندلی اس لیے کرے گا کیوں کہ وہ اپنے مقصد کے ساتھ مخلص ہے چاہے براہی کیوں نہ ہو. ہم کیا ہیں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
معاشی دہشت گرد اچھے دہشت گرد ہیں. ملے برے دہشت گرد ہیں اور ان کا خاتمہ ضروری ہے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
معاشی دہشت گرد اچھے دہشت گرد ہیں. ملے برے دہشت گرد ہیں اور ان کا خاتمہ ضروری ہے

جب سراج اور شہباز جپھی ڈال رہے ہوں اس وقت ایک ڈرون اٹیک
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
معاشی دہشت گرد اچھے دہشت گرد ہیں. ملے برے دہشت گرد ہیں اور ان کا خاتمہ ضروری ہے
پھلے ملے دھشتگردوکا خاتمہ ہو جانے دو پھر معاشی دشہتگردو کا خاتمہ بھی ہو جے گا

Anyway, Atensari Bhai why you are hellbent to destroy his thread by turning it into a tool kit to justify terrorism in Pakistan
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پھلے ملے دھشتگردوکا خاتمہ ہو جانے دو پھر معاشی دشہتگردو کا خاتمہ بھی ہو جے گا

Anyway, Atensari Bhai why you are hellbent to destroy his thread by turning it into a tool kit to justify terrorism in Pakistan
تھریڈ معاشی دہشت گردی کے بارے میں ہے لیکن معاشی دہشت گردوں سے آپ کے پیار کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں

دل کو جھوٹی تسلیاں نا دو معاشی دہشت گردی اس وقت سے جاری ہے جب دہشت گردی نہیں تھی. بلی کو دودھ کی حفاظت کی ذمہ داری پر بٹھا کر کس خوش فہمی میں مبتلا ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب سراج اور شہباز جپھی ڈال رہے ہوں اس وقت ایک ڈرون اٹیک
ڈاکٹر اسرار احمد نے جماعت اسلامی چھوڑ نہیں دی تھی. بڑے مخالف تھے اپنے استاد کے. بھول گئے کیا. موقع محل دیکھ کر پینترا خوب بدلتے ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈاکٹر اسرار احمد نے جماعت اسلامی چھوڑ نہیں دی تھی. بڑے مخالف تھے اپنے استاد کے. بھول گئے کیا. موقع محل دیکھ کر پینترا خوب بدلتے ہو
:lol:
ڈاکٹر اسرار کے چیلوں کو تو پکڑ لیا ہے ، سراج باقی رہ گیا ہے اور منور حسن مردود بھی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تھریڈ معاشی دہشت گردی کے بارے میں ہے لیکن معاشی دہشت گردوں سے آپ کے پیار کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں

دل کو جھوٹی تسلیاں نا دو معاشی دہشت گردی اس وقت سے جاری ہے جب دہشت گردی نہیں تھی. بلی کو دودھ کی حفاظت کی ذمہ داری پر بٹھا کر کس خوش فہمی میں مبتلا ہو

اب ملا کا نکاح سیٹھ سے ہو گیا ہے
دن دوگنے اور رات چوگنے بچے پیدا ہو رہے ہیں دونوں قسم کے دہشت گردوں کے
 
Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
وہ دھاندلی اس لیے کرے گا کیوں کہ وہ اپنے مقصد کے ساتھ مخلص ہے چاہے براہی کیوں نہ ہو. ہم کیا ہیں؟
Yes we should be committed for betterment of our country.what ever our faiths, sects ,casts ,races are, we should be united to make Our country a better place for living..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اب ملا کا نکاح سیٹھ سے ہو گیا ہے
دن دوگنے اور رات چوگنے بچے پیدا ہو رہے ہیں دونوں قسم کے دہشت گردوں کے
دہشت گردی کے خلاف لڑائی لڑنے کے لئے دہشت گرد پیدا کرنا بھی ضروری ہیں، ورنہ جنگ کیسے ہو گی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
دہشت گردی کے خلاف لڑائی لڑنے کے لئے دہشت گرد پیدا کرنا بھی ضروری ہیں، ورنہ جنگ کیسے ہو گی

قربانی کے بکرے بیچارے مولوی بنے کیوں کہ ان سے بڑا بیوقوف کوئی اور مل نہی سکا
:lol:
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قربانی کے بکرے بیچارے مولوی بنے کیوں کہ ان سے بڑا بیوقوف کوئی اور مل نہی سکا
:lol:
نہیں مولوی سے بڑے بیچارے اور بیوقوف جمہورے ہیں جو قصائیوں کو ووٹ دیتے ہیں. اور پھر سینہ ٹھوک کر اعتراف کرتے ہیں ہم نے مولوی کو مسترد اور قصائی (لبرل) کو منتخب کیا ہے

[hilar]بیچارے بیوقوف لبرے