سیاست پی کے کا جھوٹ پر مبنی سروے جھوٹ کیوں ہے ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست پی کے سروے میں ٩٧ فیصد لوگ مولانا طارق جمیل صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں مگر

کیا یہ حقیقت نہیں کے ایک سے تین فیصد لوگ ہی لوگوں کے دماغ سمیت ہر چیز کنٹرول کرتے ہیں؟
کیا یہ حقیقت نہیں کے ٩٩.٩٩ فیصد لوگ ہی چند لوگوں کو سنتے ہیں ؟
کیا یہ حقیقت نہیں کے سفر اشاریہ زیرو ایک فیصد لوگ ہی الیکشن انجینرنگ کرتے ہیں ؟

حقیقت یہ ہے کے ٩٧ فیصد لوگ محض بھیڑ بکریاں ہیں جنکی کسی معاشرے میں کوئی وقعت نہیں
حقائق جو جان کر جیئں

image.png

So, Just S***the F***K up, your opinion does not matter since you will watch them again and follow their lies over and over

یہ حقیقت اس وقت درست تسلیم کی جاتی جب لوگ انہیں دیکھنا اور سننا چھوڑ دیں
یہ حقیقت اس وقت درست ہو گی جب یو ٹیوب کے لونڈے انہیں وزن نہ دیں اور نہ انہیں زیر بحث لائیں
لوگ جھوٹے ہیں جو جھوٹ پڑھنا اور سننا پسند کرتے ہیں اگے پھیلاتے ہیں
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
اس جمہوری دور میں لوگ خود جھوٹے ہیں اور جھوٹوں کی رہبر مناتے ہیں اور انکے پیچھے چلتے ہیں
ایسے ٩٧ فیصد جھوٹوں کی گواہی کیا معنی رکھتی ہے ؟
ہمارے علماء بھی جھوٹے اور دغا باز ہیں لھذا انکی امامت کیا اہمیت رکھتی ہے ؟
ایک مفتی کو چاند نظر اتا ہے دوسرے مفتی کو نہیں ، ان میں سے ایک تو جھوٹا ہے
اسکا فیصلہ کون کرے ؟
کاش ، مولانا صاحب اپنے سچ کا دائرہ وسیع کر دیتے
 
chak14

MPA (400+ posts)
Buddy stop crying. This is true people hate media and their anchors. Why not these conduct survey by themselves to see their popularity. Believe me, I have stopped listen to any of these shows. They are all jokers and idiots with below level intellect. It difficult to listen them after few shows.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس جمہوری دور میں لوگ خود جھوٹے ہیں اور جھوٹوں کی رہبر مناتے ہیں اور انکے پیچھے چلتے ہیں
ایسے ٩٧ فیصد جھوٹوں کی گواہی کیا معنی رکھتی ہے ؟
ہمارے علماء بھی جھوٹے اور دغا باز ہیں لھذا انکی امامت کیا اہمیت رکھتی ہے ؟
ایک مفتی کو چاند نظر اتا ہے دوسرے مفتی کو نہیں ، ان میں سے ایک تو جھوٹا ہے
اسکا فیصلہ کون کرے ؟
کاش ، مولانا صاحب اپنے سچ کا دائرہ وسیع کر دیتے
!اپ کس کے سچ کو سچ مانتے ہیں
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
I do not know about others but I do support openly مولانا طارق جمیل صاحب . and all Tableegeee .
Not because of the religion but because they are very simple , humble and good people.
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
ہاہاہا بندوں کو بیشک گنیں تولیں نہیں لیکن جب آپ
بندوں کے فوطوں کو تولنے لگتے ہیں تو دقت ہوتی ہے ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سیاست پی کے سروے میں ٩٧ فیصد لوگ مولانا طارق جمیل صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں مگر

کیا یہ حقیقت نہیں کے ایک سے تین فیصد لوگ ہی لوگوں کے دماغ سمیت ہر چیز کنٹرول کرتے ہیں؟
کیا یہ حقیقت نہیں کے ٩٩.٩٩ فیصد لوگ ہی چند لوگوں کو سنتے ہیں ؟
کیا یہ حقیقت نہیں کے سفر اشاریہ زیرو ایک فیصد لوگ ہی الیکشن انجینرنگ کرتے ہیں ؟

حقیقت یہ ہے کے ٩٧ فیصد لوگ محض بھیڑ بکریاں ہیں جنکی کسی معاشرے میں کوئی وقعت نہیں
حقائق جو جان کر جیئں

image.png

So, Just S***the F***K up, your opinion does not matter since you will watch them again and follow their lies over and over

یہ حقیقت اس وقت درست تسلیم کی جاتی جب لوگ انہیں دیکھنا اور سننا چھوڑ دیں
یہ حقیقت اس وقت درست ہو گی جب یو ٹیوب کے لونڈے انہیں وزن نہ دیں اور نہ انہیں زیر بحث لائیں
لوگ جھوٹے ہیں جو جھوٹ پڑھنا اور سننا پسند کرتے ہیں اگے پھیلاتے ہیں
حیدر امام صاحب مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے آج آپ نے
پہلی بار ایک بلکل فضول اور لا یعنی بات کرکے بہت مایوس کیا
جس بات کا نہ کوئی سر پیر ہے اور نہ کوئی منطق؟ خیر ہر چیز کی
ایک پہلی بار ہوتی ہے.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
!اپ کس کے سچ کو سچ مانتے ہیں
میں کسی اور کے بارے میں تو کچھ نہیں کہ سکتا لیکن میں تو
اس سچ کو سچ مانتا ہوں جو کسی نے پہلی بار بولا ہو؟....?
میں منتظر ہوں حضور!
 
Back
Top