سیاست پی کے پونڈر ہوشیار باش

barca

Prime Minister (20k+ posts)
سیاست پی کے کے پونڈر ہوشیار باش


محبت میں دھوکہ دینے والے افراد میں دل کے دورے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں



برلن (نیوزڈیسک) محبت میں دھوکہ دینے والے افراد میں دل کے دورے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ جدید ترین تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ محبت میں خواتین کو دھوکہ دینے یا ان کے ساتھ فلرٹ کرنے والے مردوں میں دل کے دورہ پڑنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

تحقیق میں واضح کیا گیا ہے کہ طویل عرصہ تک قائم رہنے والے جنسی تعلقات مجموعی طور پر صحت پر بہتر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ محققین نے تحقیق کے دوران اس کی بہت سی وجوہات پر روشنی ڈالی۔
ضرورت سے زیادہ کھانا: ماہرین کے مطابق نئے تعلقات قائم کرتے وقت اکثر ضرورت سے زیادہ کھانے پڑتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر اور دل کے دورے کی شرح بڑھ جاتی ہے۔

پشیمانی: اس سے قطع نظر آپ کے تعلقات کیسے ہیں لیکن انہیں منقطع کرتے وقت پشیمانی اور شرمندگی کا سامنا ضرور کرنا پڑتا ہے یہ وجہ بھی دل کے دورے کے امکانات بڑھا دیتی ہے۔
شادی: تحقیق کے مطابق شادی کی صورت میں مرد اور عورت دونوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ وسائل اور تحفظ کے لحاظ سے شادی دونوں فریقین کیلئے بہتر ہے۔

محققین کے مطابق مطالعہ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بے وفائی کی شرح مختلف ہوتی ہے۔ شادی شدہ مرد 15 سے 25 جبکہ غیر شادی شدہ مرد 30 فیصد سے 50 فیصد تک ناجائز جنسی تعلقات قائم کرتے ہیں اس کے علاوہ شادی شدہ افراد کے گمراہ ہونے کے امکانات بھی کم ہوتے ہیں۔

تحقیق کاروں کے مطابق مردوں کی گمراہی کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں شادی شدہ زندگی میں بوریت، ازدواجی اور جنسی تعلقات اور عدم اطمینان، جنسی قوت میں کمی، ازدواجی زندگی میں تنازعات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جنسی ضروریات کا پورا نہ ہونا بھی مردوں کی گمراہی کی بڑی وجہ ہے۔

http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/11-Sep-2014/142245
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Oye Yaar, Koi Tu Barca key ghar walon ko khabar kardey. Subha Woh Larkion waley thread par complain kar raha tha, Ab yeh thread post kar diya hai.
Bachay ki shaddi karden , warna Gumrahi mein paar sakta hai :P

NOTE : Meera abhi taak kunwari hai. Barca try marlo :)
 
Last edited:

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
cute-marriage-Quotes.jpg
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
نواب حاضر ہو
:p :p :p​



نواب کی پرانی مصروفیات


نواب یہ ٹرائی کر کے دیکھ


Bbs3StQCcAAuLXZ.png

[hilar]...[hilar]...[hilar]...[hilar]

یہ نواب کیوں ٹرائی کرے ....... نواب کے جو ساتھ ہو وہ ٹرائی کرے


اس کا مطلب یہ مجھے ہی پینا پڑے گا :lol:

شربتِ چڑا کا نواب سے کیا کام۔۔ وہ اپنا املی کا پیکٹ لینے گیا ھے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

بارسا جی استاد نے کیا سی کہ سبق لکھ کے یاد کرو
تسی تے لکھ کے اپنے آپ نوں سمجھان لگ پے او

 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
فلرٹ کرنے والا لڑکیاں تاڑنے والا ہر وقت لڑکی کی تلاش میں رہنے والا

بارکا بھائی یہ بھنگ والا بھی کوئی شربت ہوتا ہے
;) ویسے نواب صاب کو میں نے قوٹ کیا ہے کے ادھر آپ کے تھریڈ پر تشریف لاین
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
فلرٹ کرنے والا لڑکیاں تاڑنے والا ہر وقت لڑکی کی تلاش میں رہنے والا

میں نے سوال غلط کیا- معلوم یہ کرنا چاہتا تھا کہ اردو میں کیا کہتے ہیں ایک لفظ میں
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Woh "POONDH" khena chahta tha "ray" ghalti sey laga hoga. Karachi mein in "Chaneay Baaz" yaa "Tarroo" bhi kehtay hai.
پنجابی میں پونڈر ہی کہتے ہیں اردو کا مجھے ٹھیک نہیں پتا
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی میں پونڈر ہی کہتے ہیں اردو کا مجھے ٹھیک نہیں پتا

acha. mujhay tu yeh pata tha key WASP (Bhiir in Urdu) is called "POONDH" in Punjabi , and it just don't go away , thats why boyz are named "POONDH".

By the way, words mentioend by me above are not in urdu. they are hindi words, adopted by Karachi/Hyderabat lot.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
is kisam k thread sirf sharbat e chirra ki marketing k bahane hain jo ka whole sale dealer barca hai(bigsmile)