پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
@adeel
@waseem
یہ ایک بہت ہی اہم تھریڈ ہے ۔ سیاست پی کے ویب سائیٹ کی انتظامیہ کے لئے ۔ یہاں پر ممبران کے لئے ۔ ہزاروں کی تعداد میں یہاں آنے والے حاضرین کے لئے ۔
پاکستان میں ہونے والا کوئی حادثہ جس کے پیچھے ملک دشمن ہوں ۔ وہاں ہر پاکستانی کا دکھ درد سانجھے ہوتے ہیں۔ بلکہ کسی بھی حادثہ پرپہلے یک جہتی کا مظاہرا کیا جاتا ہے ۔ عوام کی داد رسی کی جاتی ہے ۔ لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ پاکستان کی کچھ سیاسی جماعتیں اس طرح کے واقعات سے فوراً اپنے سیاسی مخالف پر لعن تعن میں مصروف ہوجاتی ہیں۔ جیسے یہ حادثہ ان کے لئے کسی نعمت سے کم نہ ہو۔ لاشوں پر سیاست۔
میرا اس ویب سائیٹ کی انتظامیہ سے سوال ہے ۔ اگر اسی طرح کی غلطی کوئی نیوز چینل کرے ۔ تو وہ یہاں خبر بنتی ہے ۔ آج میں آپ کی خبر بنا رہا ہوں۔ کیا آپ اس تھریڈ پر یہاں کے ممبران سے معافی مانگیں گے ۔ ؟ اور ایڈمن کی سرزش کریں گے ؟ اگر جھوٹ پر مبنی تھریڈ بنانے پر قانون ہے تو پھرتھریڈ بنانے والے کی کیا سزا ہوگی ؟
اس تھریڈ میں جو تصویر لگائی گئی ہے وہ مصر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں زخمی ہونے والوں کی ہے ۔
کیا یہ آپ کو پاکستانی لگتے ہیں؟ لباس سے ؟ حلیہ سے ؟ بستر سے ؟
کیا کسی نے اس تصویر کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ؟ کیا اس کا لنک یہاں پیش کیا؟
مان لیا انتظامیہ سے غلطی ہوگئی ۔ لیکن اتنے دن گزرنے کے باوجود بھی ؟ کسی نے نہی سوچا یا جاننے کی کوشش کی؟
اب میرا سوال ان ممبران اور تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے والوں سے ہے ۔ اس وقت آپ کی کیا حالت ہے یہ جان کر جس تصویر پر آپ نے اپنا غصہ نکالا۔ اس کا حصہ بنے۔ اور وہ سب جھوٹ اور دھوکہ نکلے ۔ تو اب آپ اپنے اس گناہ پر پچھتاوا کس طرح یہاں شئیر کرنا پسند کریں گے ؟
یہ تو قرآن میں بھی ہے کہ خبر کی تحقیق کرنی چاہئے ۔ لیکن جو ہونا تھا وہ ہو چکا۔ اب میں چاہتا ہوں کہ یہاں کی انتظامیہ اور ممبران خود اپنے آپ سے انصاف کریں۔
شکریہ
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?435953-خادم-اعلیٰ-کا-بدلا-ہوا-پنجاب&highlight=badla+punjab
خادم اعلیٰ کا بدلا ہوا پنجاب
Started by Sirphira, 28-Mar-2016 01:36 PM 1 2 3 ... 5
@Sirphira
خادم اعلیٰ کا بدلا ہوا پنجاب
خادم اعلیٰ کا بدلا ہوا پنجاب
جہاں ایک ایک بیڈ پر تین مریض لیٹے ہوتے ہیں
جہاں مریض کو ہاتھ میں بوتل پکڑنا پڑتی ہے
wakeuppakis, behzadji, Mr Justice, sensible, 1mr4n, amigo thanked for this post
PakGem, syf277, zaheer2003, frenes, Okara, alicekim, Level, PTI Scientist, TahirFCCA, 3rd_Umpire liked this post
@waseem
یہ ایک بہت ہی اہم تھریڈ ہے ۔ سیاست پی کے ویب سائیٹ کی انتظامیہ کے لئے ۔ یہاں پر ممبران کے لئے ۔ ہزاروں کی تعداد میں یہاں آنے والے حاضرین کے لئے ۔
پاکستان میں ہونے والا کوئی حادثہ جس کے پیچھے ملک دشمن ہوں ۔ وہاں ہر پاکستانی کا دکھ درد سانجھے ہوتے ہیں۔ بلکہ کسی بھی حادثہ پرپہلے یک جہتی کا مظاہرا کیا جاتا ہے ۔ عوام کی داد رسی کی جاتی ہے ۔ لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ پاکستان کی کچھ سیاسی جماعتیں اس طرح کے واقعات سے فوراً اپنے سیاسی مخالف پر لعن تعن میں مصروف ہوجاتی ہیں۔ جیسے یہ حادثہ ان کے لئے کسی نعمت سے کم نہ ہو۔ لاشوں پر سیاست۔
میرا اس ویب سائیٹ کی انتظامیہ سے سوال ہے ۔ اگر اسی طرح کی غلطی کوئی نیوز چینل کرے ۔ تو وہ یہاں خبر بنتی ہے ۔ آج میں آپ کی خبر بنا رہا ہوں۔ کیا آپ اس تھریڈ پر یہاں کے ممبران سے معافی مانگیں گے ۔ ؟ اور ایڈمن کی سرزش کریں گے ؟ اگر جھوٹ پر مبنی تھریڈ بنانے پر قانون ہے تو پھرتھریڈ بنانے والے کی کیا سزا ہوگی ؟
اس تھریڈ میں جو تصویر لگائی گئی ہے وہ مصر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں زخمی ہونے والوں کی ہے ۔
کیا یہ آپ کو پاکستانی لگتے ہیں؟ لباس سے ؟ حلیہ سے ؟ بستر سے ؟
کیا کسی نے اس تصویر کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ؟ کیا اس کا لنک یہاں پیش کیا؟
مان لیا انتظامیہ سے غلطی ہوگئی ۔ لیکن اتنے دن گزرنے کے باوجود بھی ؟ کسی نے نہی سوچا یا جاننے کی کوشش کی؟
اب میرا سوال ان ممبران اور تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے والوں سے ہے ۔ اس وقت آپ کی کیا حالت ہے یہ جان کر جس تصویر پر آپ نے اپنا غصہ نکالا۔ اس کا حصہ بنے۔ اور وہ سب جھوٹ اور دھوکہ نکلے ۔ تو اب آپ اپنے اس گناہ پر پچھتاوا کس طرح یہاں شئیر کرنا پسند کریں گے ؟
یہ تو قرآن میں بھی ہے کہ خبر کی تحقیق کرنی چاہئے ۔ لیکن جو ہونا تھا وہ ہو چکا۔ اب میں چاہتا ہوں کہ یہاں کی انتظامیہ اور ممبران خود اپنے آپ سے انصاف کریں۔
شکریہ

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?435953-خادم-اعلیٰ-کا-بدلا-ہوا-پنجاب&highlight=badla+punjab
خادم اعلیٰ کا بدلا ہوا پنجاب
Started by Sirphira, 28-Mar-2016 01:36 PM 1 2 3 ... 5
- Replies: 91
- Views: 2,294
@Sirphira
خادم اعلیٰ کا بدلا ہوا پنجاب
خادم اعلیٰ کا بدلا ہوا پنجاب
جہاں ایک ایک بیڈ پر تین مریض لیٹے ہوتے ہیں
جہاں مریض کو ہاتھ میں بوتل پکڑنا پڑتی ہے

ماسٹرجی، پرفیکٹ سٹرینجر، گوبر سوری گجر پاکستانی، چودری برکت، صحرائی سے گزارش ہے کہ مجھے گالیاں دینے کیلئے تشریف لے آئیں