سیاست پاک کے ممبرز ھوشیار

jony1

MPA (400+ posts)
سیاست پاک کا سفر چیف جسٹس افتخار کی بھالی کےدوران شروع ھوااور کوئ نہیں جانتاتھاکہ اس وبسائٹ کواسقدرپزیرائ حاصل ھوگی کہ مین سٹریم میڈیابھی اسکی جانب دیکھےگااور ممبر بنناہر صحافی اپنافرض سمجھناشروع کر دےگا۰خاص کر غیرملکی پاکستانیوں کےلیےسیاست ڈاٹ پ ک نے ایسافورم مہیاکر دیاکہ ہر کوئ ہر کچھ لکھنابولنااور پوسٹ کرناشروع ھوگیا۔ ظاہر ہے سوشل میڈیاکی آزادی کاخوب فاعدہ اٹھایاگیا۰مین سٹریم بکاو میڈیااور ضمیر فروش صحافیوں سے لوگ جھوٹ سن سن دیکھ دیکھ کر تنگ تھے انکو اپنی ٹوٹی پھوٹی اردو انگریزی میں ایساآینہ دکھایاکہ انکے چھکے چھڑا دیے۔

یہ ہی وجہ تھی کہ حکومت سیاست ڈاٹ پ ک سےہمیشہ ناخوش رہی کئ بار اسکو بند کروایاریحام خائن جیسی خاتون سے فوجی ویب سائٹ قرار دلوایابل آخر ڈومین پاکستان سے موو کروانی پڑی اور یہ اعزاز ہےکہ کرپٹ مافیاکے آگے سر نہیں جکایا۰اس ویب سائٹ کو الله نے اتنی کامیابی اس وجہ سے دی کے لکھنےوالےلفافہ صحافیوںاور جھلی پرپیگنڈہ کرنے والوں کا مقابلہ مخلص پاکستانیوں سے تھا. ورنہ پاکستان کا صحافی ضیاءشاہد کی کاپی ہے . سارے نہیں مگر نوے فیصد کرپٹ ہیں جو لوگونکو لیکچر دیتے ہیں اور یہ ہی حال وکیلوں کا ہے.جو جتنا بڑا وکیل اتناہی بڑے ڈاکو کامحافظ. اگر صحافی اور وکیل ہی ایماندار ھوتےتو پاکستان کی یہ حالت نہ ھوتی.

آنے والی حکومت کا سب سے پہلے یہ قانون بنانہ چاہیے کہ ملک کاپیسہ چوری کرنے والےکی کوی وکالت نہیں کر سکتااور جو لوگ اپنے ملک سے پیار کرتےہیں وہاں ایساکوی تصور بھی نہیں. پاکستان میں جاوید چوھدری جو مشہور صحافی نے اپنے بھای کو نوازشریف سے کروڑوں روپےکاسوشل میڈیاچلانےکاٹھیکہ لے کر دیاجو مریم نواز کی کمان میں فوج اورعمران خان کےخلاف پروپگینڈہ کرتااورنواز شریف کے جھوٹےپرپیگنڈےکی تہشیرکرتا اور ادھر سوشل میڈیا پرلڑکےکوی کینیڈا یوکےـامریکہ اسٹریلیاـ حتی پوری دنیاسے پاکستانی اسکاجواب دیتے. نواز شریف کے دور میں اس میڈیا وار سے پاکستانی صحافی بلینرز ھوگے. مجیب شامی. عارف نظامی. نجم سیٹھی. سلیم سافی.وغیرہ کو حرام حلال کی تمیزہی نہیں حرام کھاکھا کر مرنے والے ہیں انکا پیٹ نہیں بھرا. بھلا ھو گورں کا نٹ ایجاد کر کے غریب عوام کو اپنی راے کا موقع فراہم کیا.
. میری کچھ راے ہے ایڈمن کے لیے اور باقی دوست جو میری راے سے متفق ھوں اپنی راے دیں. سب سے پہلے یہ سوچ لیں کہ ہم سب سارے حسب توفیق جو جتنا ٹایم افرڈ کر سکتا ہے وب پے کمنٹس کرتاہے. کوئ دس گھنٹے ڈیوٹی کے بعد کوی چودہ گھنٹے ڈیوٹی کے بعد کوی ایک ھاتھ سے کام کر رہاہے اور دوسرے ھاتھ نکمے فضول بے حودہ پوسٹ کا جواب لکھ رھاہے کیوں کہ سوال ہے پاکستان کا.

ورنہ مجھے تو اس زیادہ اور کوی وجہ نظر نہیں آتی. دوسری طرف ہم لوگ انکو پٹواری. کھوتا خور پتا نہیں کیا کیا کہ بیٹھے. بھای ادھرسوال دلیل ارگومنٹس کا ہے ہی نہیں وہ لوگ میٹرک پاس لڑکوں کو کروڑوں روپے دے رہے ہیں اور ہمارے ہی ملک کے صحافی انکے اس سارے گندے دندھےکےالہ کار ہیں یہ کوی سیاست نہیں ھو رہی یہ مافیاگروپ ہے اور سارے حرام خور انکے آلہ کار نواز شریف نے کسی ادارے کو چھوڑا نہیں جسکو اسنے نہ خریدا ھو اور اپنی مرضی سے نہ چلایا ھو . اب بھی کچھ میڈیا ہاوسس اور صحافی نواز شریف کی زبان بول رہے ہیں انکے بلونگڑے بیٹھ کرایسی ایسی تھرڈ پوسٹ کر رہے ہیں جسمیںن نہ کوی دلیل نہ پاکستان سے کوئ تعلق صرف بدنام کرو پاکستان کو فوج کو عمران کو اور پرموٹ کرو نواز اور زرداری کو.

اب براے کرم انکی اکاونٹس بند کرو کم از کم دو ہفتے کہ وہ اپکو فضول مصروم رکھےھوے ہیں لوگ اس دوران کوی بھتری کی بات کریں بجاے.رئحام خان کی بکبک ڈاون لوڈ کرنےکےیاحنیف عباسی کا جھوٹ سننے کے. انکے مین سٹریم میڈیا لگا ہے الیکشن برباد کرنے کو آپ کم ازکم دو ہفتے پاکستان کی خاطر ان لفافہ خوروں کےاکونٹس بندکروتاکہ کچھ فتنےاورفضولیات سے باز رکھیں۔ویب سائٹ صرف اور صرف پاکستان کی بہتری کے لیے استعمال کریں نہ کہ جھوٹے پروپگنڈے کے لیے شکریہ
 
Last edited by a moderator:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اؤۓ اتنے لمبے لیکچر کی کیا ضرورت ہے ، اس ویب سائٹ کا نام تبدیل کرکے بوٹ پالیشیوں کی بیٹھک کیوں نہ رکھ دیں ۔ اردو لکھنا سیکھ ، پھر اردو میں چوول اعظم لکھنا ۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپکو ایک چیز پوانٹ آوٹ کرتا ہوں کہ اس فورم پر جس چیز پر ڈسکشن ہوتی ہے اگلے دن اس پر مین میڈیا پر بھی ڈسکشن ہوتی ہے اور اکثر اوقات پوائنٹ بھی وہی ہوتے ہیں
نوٹ کیجئے گا
صرف پٹواری حضرات گند گھولتے ہیں ، میں ان کے تھریڈز کی بات نہی کر رہا
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

اؤۓ اتنے لمبے لیکچر کی کیا ضرورت ہے ، اس ویب سائٹ کا نام تبدیل کرکے بوٹ پالیشیوں کی بیٹھک کیوں نہ رکھ دیں ۔ اردو لکھنا سیکھ ، پھر اردو میں چوول اعظم لکھنا ۔

حسن اتفاق دیکھئے کہ آپ بھی اسی بوٹ پالشیے کلب میں چیف منسٹر کے عہدے پر فائز ہیں
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Spartacus : Jony Jony
Jony1 : Yes Sparta
Spartacus : You are from Bani Gala
Jony1 : No Sparta
Spartacus. : Telling lie
Jony1 : Ha ha ha ;)

Itnyyyy Bariiii PTI Ho >>> Aoor Aaik Kitab Say Duurtay Hoooo ;)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اؤۓ اتنے لمبے لیکچر کی کیا ضرورت ہے ، اس ویب سائٹ کا نام تبدیل کرکے بوٹ پالیشیوں کی بیٹھک کیوں نہ رکھ دیں ۔ اردو لکھنا سیکھ ، پھر اردو میں چوول اعظم لکھنا ۔

ضروری نہیں ہے کے ہر پاکستانی افواج پاکستان کی ہر حکمت عملی سے متفق ہو، لیکن اگر افواج پاکستان سے نفرت نا کرنے کا مطلب بوٹ پالشیا ہونا ہے تو میں بوٹ پالشیا ہوں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ضروری نہیں ہے کے ہر پاکستانی افواج پاکستان کی ہر حکمت عملی سے متفق ہو، لیکن اگر افواج پاکستان سے نفرت نا کرنے کا مطلب بوٹ پالشیا ہونا ہے تو میں بوٹ پالشیا ہوں

اگر وگر ، لیکن ویکن ، سب چھوڑو ، ہم بغیر حجت کے آپ کو بوٹ پالشیا تسلیم کرتے ہیں ۔ کیا اب گنگلوں سے مٹی جھاڑ رہے ہو ، اس فن کی کیا ضرورت ہے ۔

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Not sure if you agree with her original post ... If you do, I take my reply back ....
مجھے کسی بھی معذرت یا الفاظ واپس لینے میں دلچسپی نہیں ہے --- بس ایک بات یاد رکھو کہ بحث کا مقصد کسی کو نیچا دکھانا اور دل آزاری نہیں ہوتی ایک صحت مند ڈبیٹ ہونی چاہئے اور ماں بہنوں کا کوئی قصور نہیں کہ بیچاریوں کو گالیاں دی جائیں -- ہم نے ماں سے یہی سیکھا ہے کہ --- مائیں بہنیں سانجی ہوتی ہیں اور زندگی میں ان رشتوں کا احترام کرنا
 
انہوں نے اپنی کلثوم نواز کو سیاست میں استعمال کر لیا
نواز کی ماں بھی سیاست میں استعمال ہو گئی
انکو کیا خبر ماں کی حرمت کا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر وگر ، لیکن ویکن ، سب چھوڑو ، ہم بغیر حجت کے آپ کو بوٹ پالشیا تسلیم کرتے ہیں ۔ کیا اب گنگلوں سے مٹی جھاڑ رہے ہو ، اس فن کی کیا ضرورت ہے ۔
میں اپنے ملک کی فوج سے نفرت نہیں کرتا یہ فن نہیں ایک جذبہ ہے جو دنیا کی اکثر و بیش آبادی میں موجود ہے
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
very well writeen
سیاست پاک کا سفر چیف جسٹس افتخار کی بھالی کےدوران شروع ھوااور کوئ نہیں جانتاتھاکہ اس وبسائٹ کواسقدرپزیرائ حاصل ھوگی کہ مین سٹریم میڈیابھی اسکی جانب دیکھےگااور ممبر بنناہر صحافی اپنافرض سمجھناشروع کر دےگا۰خاص کر غیرملکی پاکستانیوں کےلیےسیاست ڈاٹ پ ک نے ایسافورم مہیاکر دیاکہ ہر کوئ ہر کچھ لکھنابولنااور پوسٹ کرناشروع ھوگیا۔ ظاہر ہے سوشل میڈیاکی آزادی کاخوب فاعدہ اٹھایاگیا۰مین سٹریم بکاو میڈیااور ضمیر فروش صحافیوں سے لوگ جھوٹ سن سن دیکھ دیکھ کر تنگ تھے انکو اپنی ٹوٹی پھوٹی اردو انگریزی میں ایساآینہ دکھایاکہ انکے چھکے چھڑا دیے۔

یہ ہی وجہ تھی کہ حکومت سیاست ڈاٹ پ ک سےہمیشہ ناخوش رہی کئ بار اسکو بند کروایاریحام خائن جیسی خاتون سے فوجی ویب سائٹ قرار دلوایابل آخر ڈومین پاکستان سے موو کروانی پڑی اور یہ اعزاز ہےکہ کرپٹ مافیاکے آگے سر نہیں جکایا۰اس ویب سائٹ کو الله نے اتنی کامیابی اس وجہ سے دی کے لکھنےوالےلفافہ صحافیوںاور جھلی پرپیگنڈہ کرنے والوں کا مقابلہ مخلص پاکستانیوں سے تھا. ورنہ پاکستان کا صحافی ضیاءشاہد کی کاپی ہے . سارے نہیں مگر نوے فیصد کرپٹ ہیں جو لوگونکو لیکچر دیتے ہیں اور یہ ہی حال وکیلوں کا ہے.جو جتنا بڑا وکیل اتناہی بڑے ڈاکو کامحافظ. اگر صحافی اور وکیل ہی ایماندار ھوتےتو پاکستان کی یہ حالت نہ ھوتی.

آنے والی حکومت کا سب سے پہلے یہ قانون بنانہ چاہیے کہ ملک کاپیسہ چوری کرنے والےکی کوی وکالت نہیں کر سکتااور جو لوگ اپنے ملک سے پیار کرتےہیں وہاں ایساکوی تصور بھی نہیں. پاکستان میں جاوید چوھدری جو مشہور صحافی نے اپنے بھای کو نوازشریف سے کروڑوں روپےکاسوشل میڈیاچلانےکاٹھیکہ لے کر دیاجو مریم نواز کی کمان میں فوج اورعمران خان کےخلاف پروپگینڈہ کرتااورنواز شریف کے جھوٹےپرپیگنڈےکی تہشیرکرتا اور ادھر سوشل میڈیا پرلڑکےکوی کینیڈا یوکےـامریکہ اسٹریلیاـ حتی پوری دنیاسے پاکستانی اسکاجواب دیتے. نواز شریف کے دور میں اس میڈیا وار سے پاکستانی صحافی بلینرز ھوگے. مجیب شامی. عارف نظامی. نجم سیٹھی. سلیم سافی.وغیرہ کو حرام حلال کی تمیزہی نہیں حرام کھاکھا کر مرنے والے ہیں انکا پیٹ نہیں بھرا. بھلا ھو گورں کا نٹ ایجاد کر کے غریب عوام کو اپنی راے کا موقع فراہم کیا.
. میری کچھ راے ہے ایڈمن کے لیے اور باقی دوست جو میری راے سے متفق ھوں اپنی راے دیں. سب سے پہلے یہ سوچ لیں کہ ہم سب سارے حسب توفیق جو جتنا ٹایم افرڈ کر سکتا ہے وب پے کمنٹس کرتاہے. کوئ دس گھنٹے ڈیوٹی کے بعد کوی چودہ گھنٹے ڈیوٹی کے بعد کوی ایک ھاتھ سے کام کر رہاہے اور دوسرے ھاتھ نکمے فضول بے حودہ پوسٹ کا جواب لکھ رھاہے کیوں کہ سوال ہے پاکستان کا.

ورنہ مجھے تو اس زیادہ اور کوی وجہ نظر نہیں آتی. دوسری طرف ہم لوگ انکو پٹواری. کھوتا خور پتا نہیں کیا کیا کہ بیٹھے. بھای ادھرسوال دلیل ارگومنٹس کا ہے ہی نہیں وہ لوگ میٹرک پاس لڑکوں کو کروڑوں روپے دے رہے ہیں اور ہمارے ہی ملک کے صحافی انکے اس سارے گندے دندھےکےالہ کار ہیں یہ کوی سیاست نہیں ھو رہی یہ مافیاگروپ ہے اور سارے حرام خور انکے آلہ کار نواز شریف نے کسی ادارے کو چھوڑا نہیں جسکو اسنے نہ خریدا ھو اور اپنی مرضی سے نہ چلایا ھو . اب بھی کچھ میڈیا ہاوسس اور صحافی نواز شریف کی زبان بول رہے ہیں انکے بلونگڑے بیٹھ کرایسی ایسی تھرڈ پوسٹ کر رہے ہیں جسمیںن نہ کوی دلیل نہ پاکستان سے کوئ تعلق صرف بدنام کرو پاکستان کو فوج کو عمران کو اور پرموٹ کرو نواز اور زرداری کو.

اب براے کرم انکی اکاونٹس بند کرو کم از کم دو ہفتے کہ وہ اپکو فضول مصروم رکھےھوے ہیں لوگ اس دوران کوی بھتری کی بات کریں بجاے.رئحام خان کی بکبک ڈاون لوڈ کرنےکےیاحنیف عباسی کا جھوٹ سننے کے. انکے مین سٹریم میڈیا لگا ہے الیکشن برباد کرنے کو آپ کم ازکم دو ہفتے پاکستان کی خاطر ان لفافہ خوروں کےاکونٹس بندکروتاکہ کچھ فتنےاورفضولیات سے باز رکھیں۔ویب سائٹ صرف اور صرف پاکستان کی بہتری کے لیے استعمال کریں نہ کہ جھوٹے پروپگنڈے کے لیے شکریہ
[/QUOTE/]

Totally agreed, well written