سہیل وڑائچ کل اور آج: حماد اظہر کی زبانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کسی کو جیل بھیجنے سے نہ لیڈر شپ ختم ہوتی ہے نہ مقبولیت عمران خان کو جیل میں رکھ کر شکست نہیں دے سکتے، وہ جب بھی الیکشن لڑے گا اس سے زیادہ طاقت سے آئے گا. سہیل وڑائچ
https://twitter.com/x/status/1802803274484986194
بدلتے حالات کا تقاضہ یہاں سے ہی لگا لیں کہ وہ "دانشور" جو رجیم کے بیانئے کو پروموٹ کرنے میں پیش پیش تھے ،مقتدرہ کو مشورہ دیتے تھے کے تحریک انصاف پر اتنا جبر کرو کے ان کا ووٹر مایوس ہو جائے، عمران خان کے خلاف جعلی مقدمات میں سزاؤں کو انتخابات میں ان کی شکست کی پیشنگوئی سے جوڑتے تھے، 9 فروری کو سوٹ ٹائی پہن کر ٹی وی سکرین پر فارم 47 کے جعلی نتائج کو قبولیت کا لبادہ پہنا رہے تھے، آج وہ عمران خان کی سیاسی فتح کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1802915287685087380
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

Muktadaron ka Bharwa ha yeh
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Who even listen/ read these pseudo Journalists anymore?
Why give importance to these nobodies

We don't. But this is also a fact that these criminals are helping to keep their masters in the power by becoming their voices in the media. They should be belittled, humiliated and get rid of , for the sake of Pakistan.
 
Masud Rajaa

Siasat member
for warraich
Lanut GIF by Siasat.pk
 
Back
Top