جتنی ضروریات کم ہونگی اتنا ہی اپنے لیے وقت زیادہ ہوگا اور جب اپنے وقت زیادہ ہوگا تو خدا کے لیے بھی وقت زیادہ ہوگا اور خدا کو جتنا زیادہ یاد کیا جائے گا اتنا ہی سکون زیادہ ہوگا.ہر چیز ایک دوسرے سے منسلک ہے.آجکل سب کچھ ہم اپنے بچوں کی نام پر کرتے ہیں اور ان ہی بیچارے بچوں کے لیے وقت نہیں ہوتا. افسوس