Suban Allah kia Shaan hay Hazrat Umer r.a. ke jo kaha gia hay ka agar Islam mea aik aur Hazrat Umer r.a. ki terah ka to shiad puri dunia mea Islam hota.
سورۃ التوبہ (9) آیت 32
حضرت امام مھدی علیہ السلام کے ذریعے ہی پوری دُنیا میں اسلام ہو گا۔ اور پوری دنیا میں اسلامی حکومت (حقیقی خلافت الٰھیہ) قائم ہوگی۔ اسی بات پر تمام مسلمانوں کا اجماع ہے۔ اور یہی بات صحیح احادیث نبویہ سے ثابت ہے۔ اور اسی بات کو قرآن یوں بیان کرتا ہے۔
يُرِيدُونَ أَن يُطْفِؤُواْ نُورَ اللّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللّهُ إِلاَّ أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ
يُرِيدُونَ لِيُطْفِؤُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَسورۃ الصف (61) آیت نمبر 8
چاہتے ہیں کہ الله کے نور کو اپنے مونہوں سے بجھا دیں اور الله اپنے نور کو پورا کیے بغیر نہیں رہے گا اور اگرچہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار گزرے
وہ چاہتے ہیں کہ الله کا نور اپنے مونہوں سے بجھا دیں اور الله اپنا نور پورا کر کے ہی رہے گا اگرچہ کافر برا مانیں۔
امام مہدی کا جو تصّور سنّی حضرات کے یہاں ہے وہ شیعہ حضرات کے امام مہدی سے بہت مختلف ہے۔ آپ ظاہر ہے اپنے شیعوں کے امام مہدی کا ذکر کر رہے ہیں۔ اہل سنت کا یہاں امام مہدی کا آنا لازمی ہےاور وہ رسول اللہ ﷺ کی اولاد میں سے ہی ہونگے یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد میں اورسارے مسلمان ان پر ایمان لائیں گے۔ اگر آپ کی پوسٹ کا مطلب یہ ہے کہ ان کا رتبہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی بر تر ہو گا تو یہ اس بات کو ہم دیوانے کی بڑ سے زیادہ نہیں سمجھتے۔ اور اس پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ شیعہ حضرات کے دل میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیلیئے کتنا بغض ہے۔ اب آُپ اس کی کوئی بھی تاویل دیں مگر میں اس سلسلے میں خود ایرانی ملا کی ویڈیو پوسٹ کر چکا ہوں کہ اس کی وجہ وہ نہیں جو آپ ہم کو جتلانے کی کوشش کریں گے۔

اس تھریڈ میں سیدنا عمر رض اور سکندر یونانی کی حکومت کا موازنہ کیا گیا ہے۔ اور سیدنا مہدی رض کا ذکر نہیں کیا گیا ۔ مگر شیعہ حضرات سیدنا عمر رض کی شان سن کر فورا تنقیص شروع کر دیتے ہیں۔ جبکہ عمر دعائے نبی ﷺ ہیں اور آپ ﷺ نے یہ بھی کہا کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر رض ہوتا۔
امام مہدی رض کی اپنی شان ہے اس سے کوئی مسلمان انکاری نہیں ۔ مگر انکا زمانہ ابھی آنا ہے۔ یہ گزرے زمانے کا تقابل ہے۔ جان بوجھ کر اسکو فرقہ واریت کا موجب نہیں بنانا چاہیئے۔
تمام مسلمانوں میں متفق علیہ باتوں کو جان بوجھ کر گھسیٹ کر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کرنا کوئی اچھی بات نہیں۔
اگر آپ مجھے شیعہ سمجھتے ہیں تو سمجھتے رہیں اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ ذرا میری اُس پوسٹ کو دوبارہ دھیان سے پڑھیں جس کو آپ نے قوٹ کیا۔
کیا اھلسنت کا عقیدہ نہیں کہ حضرت امام مھدی علیہ السلام آئیں گے اور اُن ہی کے دور میں تمام دنیا پر اسلامی حکومت (حقیقی خلافت) قائم ہو جائے گی؟؟؟
کیا یہ اھلسُنت کا عقیدہ نہیں کہ کہ اُنھیں کے دور میں دنیا کی اکثر و بیشتر آبادی مسلمان ہو جائے گی؟؟؟
کیا یہ اھلسنت عقیدہ نہیں کہ حضرت امام مھدی علیہ السلام زمین کو اس طرح عدل اور انصاف سے بھر دیں گے جس طرح وہ پہلے ظلم و جور سے بھری ہو گی۔؟؟؟ صحیح حدیث میں پوری زمین کا ذکر ہے۔
میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں حضرت امام مھدی علیہ السلام اور حضرت عمرؓ کے درمیان تقابل نہیں کیا۔ یہ مبارک کام آپ نے کیا ہے تاکہ متفق علیہ باتوں کو بھی فرقہ ورانہ غبار میں چھُپا سکیں۔
اللہ بہتر جانتا کہ کہ اُس کی بارگاہ میں کون کتنا مکرم ہے۔ ہاں اگر آپ کے پاس امام مھدیؑ اور حضرت عمرؓ میں تقابل کی قرآن و سُنت سے کوئی دلیل ہے تو پیش کریں۔ کیونکہ عقیدہ گمان پر نہیں ہوتا بلکہ صریح دلیل پر ہوتا ہے جو یقین کیلیے کافی ہو۔
ہاں ایک آخری بات
حضرت امام مھدی علیہ السلام اللہ اور اُسکے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے منتخب شدہ امام اور خلیفہ ہیں۔ مطلب میں اور آپ یا کوئی اور مشورہ سے یا ووٹنگ سے یا کسی اور طریقہ سے کسی کو امام مھدیؑ نہیں بنا سکتے۔ ہمارا کام امام مھدیؑ کو منتخب کرنا نہیں بلکہ امام مھدیؑ کو اپنا امام اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خلیفہ تسلیم کرنا اور اُن کے ہاتھ پر بعیت کرکے اُن کے پیچھے چلنے کا ہے۔ اور یہ بھی اھلسنت کا ہی عقیدہ ہے۔
اگر آپ میری کسی ایک بات پر بھی دلیل سے بات کر سکیں تو مجھے خوشی ہو گی ورنہ آپ اپنا نظریہ رکھنے میں آزاد ہیں اور میں اپنا نظریہ رکھنے میں آزاد ہوں۔ اور نقطہ نظر وہی اچھا ہے جس پر محکم دلیل موجود ہو۔
میرا تم کو شیعہ سمجھنا کیا میری غلطی ہے؟ میرے تو ایسا گمان نہیں اس لیئے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام سن کر اہل تشیع کو ہی بخار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اور کسی قوم سے میں واقف نہیں جو کہ حضرت عمر کے نام پر اتنا بدکتے ہوں۔ اگر تقیہ کا لبادہ اوڑہا ہے تو پھر برداشت بھی پیدا کرو ورنہ میرا خیال تو یہی ہے کہ شیعوں کو پاکستان میں وہی حقوق دو جو ایران میں سنیوں کے ہیں۔ پھر دیکھیں کہ حضرت عمر یا کسی اور صحابی کا نام آنے پر کس کس کو تکلیف ہوتی ہے۔
Main Main aour Main.محترم مولوی بھائی
بظاہر یہ تھریڈ حضرت عمرؓ کے تذکرہ پر ہے۔ اور امام مھدیؑ کے تذکرے پر نہیں۔ لیکن شائد آپ نے غور نہیں کیا کہ میں نے تھریڈ کے جواب میں حضرت امام مھدیؑ کا تذکرہ شروع نہیں کیا تھا بلکہ سچ بولو بھائی کی پوسٹ کے جواب میں حضرت امام مھدیؑ کا تذکرہ کیا تھا۔ جس میں انھوں نے تمام دنیا پر اسلام کے پھیلنے کا ذکر کیا تھا۔
میرا پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پہلے ہی اپنی امت کو اس بات سے آگاہ کردیا ہوا ہے۔ کہ اللہ تعالٰی کا پسندیدہ دین اسلام تمام دنیا پہ ضرور پھیلے گا۔ اور انھوں نے امت کو یہ بھی بتا دیا ہوا ہے کہ یہ کب اور کس کے دور میں ہو گا۔ میرا قصور صرف یہ ہے کہ ساری دنیا پر اسلام کے پھیلنے کا ذکر سن کر مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بتائی ہوئی احادیث یاد آگئیں کہ یہ حضرت امام مھدیؑ کے دور میں ہو گا۔ اور میں نے یہ بات پوسٹ میں تحریر کر دی۔
باقی آپ کی یہ بات کہ میں نے حضرت عمرؓ کی تنقیص شروع کردی تو یہ آپ کا وھم ہے۔ میری پوسٹیں موجود ہیں۔ اُن میں حضرت عمرؓ کا نام تک نہیں اور نہ ہی اُن کی طرف اشارہ کرکے کوئی بات کی گئی ہے۔ تو پھر تنقیص کس طرح کردی؟؟؟؟ کیا آپ تنقیص کا یہ الزام مجھ پر ثابت کر سکتے ہیں؟؟؟؟؟
آپ مجھے شیعہ سمجھیں یا کوئی اور مجھے سُنی سمجھے۔ لیکن مجھے یہ بات ہرگز پسند نہیں کہ کوئی میرے کسی عمل یا بات کو ناپسند کرنے کی وجہ سے اھل تشیع یا اھلسنت کو برا بھلا کہنا شروع کردے۔ میرا اس فورم پر قلمی نام ذوق ایلیا ہے آپ اس نام سے مجھے مخاطب کرسکتے ہیں اور جو بھی تنقید کرنی ہو مجھ پر کریں میری وجہ سے اور لوگوں کو ملوث نہ کریں۔
جہاں تک میرے مزاج کا تعلق ہے تو جو بات مجھ پر دلیل سے ثابت ہو جائے تو وہ میں قبول کر لیتا ہوں۔ چاہے وہ بات اھل تشیع کے حق میں سمجھی جائے یا اھلسنت کے حق میں سمجھی جائے۔ اور مجھے یہ پسند ہے کہ لوگ بھی مجھ سے دلائل ہی سے بات کریں۔ اگر میری بات کے مقابلے میں اپنی بات کو زیادہ محکم دلیل سے کوئی ثابت کردے تو میں اسے قبول کرنے میں دیر نہیں لگاؤں گا۔
آخر میں آخری بات، اس تھریڈ کا عنوان یہ ہے کہ کون اس دنیا کا بڑا فاتح ہے۔ تو اس میں حضرت سلمان علیہ السلام سے لیکر حضرت امام مھدی علیہ السلام تک تمام کے تذکرہ کی گنجائش ویسے ہی موجود ہے۔ اگر میری یہ پوسٹ مخصوص پوسٹ کے جواب میں نہ بھی ہوتی بلکہ تھریڈ میں ویسے بھی شامل کردیتا تو بھی یہ بات نہیں کی جاسکتے تھی کہ یہاں میں نے حضرت امام مھدی علیہ السلام کا تذکرہ بے محل کردیا ہے۔
میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت۔ امید ہے آپ میری وضاحت کو بھی مدنظر رکھیں گے۔
ہا ہا تم تو روتوں کو بھی ہنساؤ گے۔ مجھے اسکی کوئی پروا نہیں کہ کون مجھے کیا سمجھتا ہے۔؟؟؟ لیکن مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ تمھارے پاس میری کسی ایک بات کا بھی جواب نہیں ہے۔ کوئی دلیل نہیں۔ میں نے اپنی پچھلی پوسٹوں میں اگر کوئی غلط بات کی ہے تو وضاحت کرو۔ اگر کرسکتے ہو۔ ۔۔۔۔۔۔ اور اگر تمھیں اسطرح کی باتیں کرنے کا شوق ہے جو تم کر رہے ہو تو لگے رہو۔ لیکن اسطرح کی باتیں کرکے تم کُچھ حاصل نہیں کرسکتے۔ اور ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھُپا ہوتا ہے۔
کس بات کی دلیل مانگ رہا ہے بھائی؟ ایک آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تعریف کی۔ تجھ سے ہضم نہیں ہوئی ارو تو نے فوراً امام مہدی کا ذکر چھیڑ دیا۔ کیونکہ میں تیری نیت سمجھ گیا اس لیئے قرینے سے یہ بتا دیا کہ جس مہدی کا تذکرہ تم کر رہے ہو اور ہم کو سنا رہے ہو وہ کوئی اور مہدی ہے۔ ہمارا یقین اس مہدی میں نہیں نعوذباللہ جس کی بیعت کیلیئے خود رسول اللہ ﷺ کو دنیا میں آنا پڑے گا اور جو مہدی نعوذ باللہ دنیا میں آکر پہلے حضرت عمر اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہم کو سزا دے گا۔ اس لیئے پیار سے کہہ دیا کہ یہ دیوانے کی بڑ ہے۔ اب تو لاکھ بہانے بنائے بات کھل گئی اور تیرا تقیہ کھل گیا۔ بہتر ہوگا جاکر توبہ کر کہ تقیہ فیل ہوگیا۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|