سچ اور جھوٹ کا فیصلہ آپ خود کریں۔

I Am Mysterious

Politcal Worker (100+ posts)
‏یا اللہ جھوٹوں کو ہدایت دے! اس کلپ کو سنیں جس میں شہزاد اکبر صاحب کا آج کا ندیم ملک صاحب کو دیا بیان ہے اور اس کے بعد جمعرات کو ہوئی پریس کانفرنس کا وہ حصہ جس میں وہ صاف ڈار صاحب کے حوالے سے “لندن” کے فلیٹس کا ذکر کر رہے ہیں! سچ اور جھوٹ کا فیصلہ آپ خود کریں۔
‎#IshaqDar

https://twitter.com/x/status/1049376056317292544
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
So what London mein hoon ya kahein aur loot maar kar kay property Tu buy ki hai an. Agar ishaq dar itna saaf hai Tu wapis kyun nahi aata? Also it could be slip of tongue. By the way Ali Dar is son of ishaq dar and son in law of Nawaz sharif
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
So what London mein hoon ya kahein aur loot maar kar kay property Tu buy ki hai an. Agar ishaq dar itna saaf hai Tu wapis kyun nahi data? Also it could be slip of tongue. By the way Ali Dar is son of ishaq dar and son in law of Nawaz sharif
اسحٰق ڈار نے کس ملک میں فلیٹ خریدے ہیں؟؟
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Probably slip of tongue, as London is their favorite money laundering and property buying jaunt.
More likely that he has flats in the UAE.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Chaal bhai, ronda kion ne!! Jithe vi flat ne gaal samne aajani ai.
Agar jaga ghalat das diti pr flat genuine ne, te ki farq peenda!!
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں کا سردار وزیراعظم ہے تو نیچے والوں کایہی حال ہوگا
ایم حفیظ صاحب آپ کا بیان سن کر آپ پر ترس آیا مریم نواز کے جھوٹ سے شروع کیا جائے یا حسن حسین یا نواز شہباز آپ میں کسی ایک بیان کو سچ کہنے کی ہمت تو ہی نہیں آج تک اور آ سردار کسی اور کو کہنے آ گئے.میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں پر روشنی ڈالے بغیر آپ کسی اور کو جھوٹوں کا سردار کیسے کہ سکتے ہیں؟
اپنا حال بتائے ذرا آپ جھوٹوں کے سب سے بڑے وکیل ہیں آپ بھی یہ منہ رکھتے ہیں .
 
وہ بیان ٢٠11 کا ہے ، تب اسکی لندن یا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں تھی
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Probably slip of tongue, as London is their favorite money laundering and property buying jaunt.
More likely that he has flats in the UAE.

جب آپ صرف ایک بات کرنے کیلئے پریس کانفرنس کریں اور غلط معلومات دیں جن سے آپکو اگلے دن مکرنا پڑ جائے تو اس سے بڑی نالائقی اور کیا ہے؟؟
 
shapik

Senator (1k+ posts)
جھوٹوں کا سردار وزیراعظم ہے تو نیچے والوں کایہی حال ہوگا
Lol yetto zabardast hogaya ishaq dar bai gunnah sabit hua by a slip of toungue.. paisa Pakistan ka mai khagaya tha
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بیان ٢٠٠٤ کا ہے ، تب اسکی لندن یا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں تھی
:D:D:D
ایک اور جھوٹ
بس کرو دو ایم حفیظ کوئی اور جاب تلاش کر لو.اور اس بیان کی ویڈیو نکال کر خود دیکھو یہ کس تاریخ کی ہے .
دو ہزار گیارہ اگست کا بیان ہے جھوٹوں کے سردار

آئندہ مت آنا ادھر
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
جب آپ صرف ایک بات کرنے کیلئے پریس کانفرنس کریں اور غلط معلومات دیں جن سے آپکو اگلے دن مکرنا پڑ جائے تو اس سے بڑی نالائقی اور کیا ہے؟؟
I dont disagree with the incorrect information part. PTI officials must do their homework, and say only what they are sure of. As for 'aik baat', that aik baat is pretty huge.
 
Back
Top