پہلے ان کا کاروبار راتوں رات حکومتی تحویل میں لے لیا گیا تھا ، سچی سچی بتائیں اگر آپ کے ساتھ یہ ہو تو آپ کیا تمام جمع پونجی مکانات ، زیورات وغیرہ بیچ کر پھر اسی ملک میں کاروبار کریں گے یا تمام جمع پونجی مکانات ، زیورات وغیرہ بیچ کر کسی ایسے دیس کا رخ نہیں کریں گی جہاں اندیشہ زوال نہ ہو ،
اس کے باجود کہ اتفاق سٹیل نشنلائزڈ ہو گئی انہوں نے اتحاد سٹیل قائم کی اس کا منافع اور دوسری انڈسٹریز کے منافع میں سے کچھ حصّہ اگر انہوں نے بیرون ملک منتقل کیا تاکہ کوئی رہنے کو ٹھکانا بنایا جائے اور کچھ کاروبار کیا جائے جو برے وقتوں میں کام ، جو آیا بھی ، تو کیا برائی ہے ؟؟؟
نواز شریف ، شہباز شریف بمع اہل و عیال ملک سے باہر بھجوا دئے گئے، واپس آنے پر سابقہ وزیر اعظم کو جہاز کی کرسی کے ساتھ ہتھکڑی لگا کر پھر سے ملک بدر کر دیا جائے اور آپ کہتے ہیں کاروبار کیوں نہیں کرتے ملک میں ؟؟؟ اچھا ، باہر بھجوا دیا اب دو راستے تھے ، چیرٹی پر گزارا کرتے، کسی کو عادت پڑ جائے تو الگ بات ہے ورنہ کوئی غیرتمند اس پر آمادہ نہیں ہوتا ، تو انہوں نے ادھار لے کر (دروغ بر گردن راوی) کاروبار کیا جس میں انھیں منافع ہوا جس سے انہوں نے لندن میں پراپرٹی کا کاروبار کیا ، اس میں غلط کیا ہے
فرض کیا وہ سب سرمایہ واپس لے آتے ہیں تو اس بات کی گارنٹی کون دے گا پھر ناشنالایزیشن نہیں ہو گی یا ١٢ اکتوبر نہیں ہو گا ؟؟ ملک میں اگر سرمایاکاری نہیں ہو رہی تو اس کی وجہ ناشنالایزیشن اور ١٢ اکتوبر جیسے خوف ہیں یہ نہیں کہ وزیر اعظم کے بچے باہر کاروبار کیوں کرتے ہیں
اگر آپ حکمران ہوتے ہوۓ اپنے ملک میں کاروبار کریں یا آپ کے بچے کاروبار کریں تو دہائی (حمزہ ، سلمان) نہ کریں توبھی دہائی، کیوں ؟؟؟
میرا خیال ہے وزیر اعظم کو اپنی بیوی کو طلاق دے کر بچوں کو ننھیال کے عطیے(چیرٹی) پر پالیں اور اپنے لئے بھی کسی چیرٹی کا بندوبست کریں اپنا سب کاروبار بھی کسی چیرٹی (جس سے کسی اور کا بھی بھلا ہو) کے حوالے کر دیں تبھی اپوزیشن کو سکون ہو گا جو میرے خیال میں اسی غم میں دبلے رہتے ہیں کہ ہمارے بچے ننھیال کے پیسوں سے پلے ہیں وزیر اعظم کے کیوں نہیں حالانکہ یہ نہیں دیکھتے کہ دونوں کے بچوں کےپڑ نانا ؤں کو انکی دولت کی وجہ سے برطانیہ سرکار نے سر کا خطاب دیا تھا جبکہ بیچارے وزیر اعظم کو یہ بھی سہولت حاصل نہیں تھی
اگر یہ سا ری کہانی جھوٹی لگتی ہے کسی کو تو وہ عدالت کیوں نہیں جاتا ، اچھا ، اس پر بھی دھاندلی کرتے ہوۓ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم خود جا کر عدالت کو کہیں یہ میرا حساب کتاب ہے آپ تصدیق کرو کہ میں نے گڑبڑ نہیں کی ، آگے سے عدالت پولے نہیں ٹھوکے گی کہ میں تمہاری منشی لگی ہوں ، جس کسی کو تکلیف ہے وہ کیوں نہیں آتا اپنی تکلیف بتانے تم اسکی تکلیف کے مامے لگتے ہو؟؟
اچھا ، اب اگلی سنیں ، وزیر اعظم نے کمیشن بنانے کا اعلان کیا اس پر بھانت بھانت کی بولیاں ، سب سے اہم چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنائیں ، مجھ سے شرط لگا لیں اگر وزیر اعظم چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنا دیں تو یہ غیر ملکی ایجنسی کا مطا لبہ کریں گے، اگر سکاٹ لینڈ یارڈ کو وزیر اعظم بلا لیں تو یہ اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطا لبہ کریں گے ہونا وہی کچھ ہے جو بنظیر کے کیس میں ہو چکا
سچی سچی بتائیں غصہ کس بات کا ہے ، جناب زرداری ، جناب عمران ؟؟؟

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2014/01/52eb6fa3824d5.jpg
Last edited by a moderator: