PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن اس تھریڈ کو ضم نہ کریں
سچا کون فوج یا نواز شریف
کل چودھری نثار نے دو جرنلسٹس سے رابطہ کیا اور کہا کہ حکومت نے پاکستان آرمی سے ثالثی کی درخواست کی ہے۔ یہ خبر میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
اس بات کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں کہ حکومت نے آرمی سے ثالثی کی درخواست کی۔ میڈیا پر جرنلسٹس نے اس بات کی تائید کر دی
پارلیمنٹ میں نواز شریف نے جھوٹ کیوں بولا؟؟
نواز شریف اس سوچ میں مگن تھے کہ آرمی چیف عمران خان اور طاہر القادری سے ملاقات میں انہیں فوج کا ڈنڈا دکھائیں گے۔ مگر حقیقت میں اس کے بر عکس ہوا۔
پاکستان آرمی نواز شریف کو واضح طور پر بتا چکی کہ عوام پر گولی نہیں چلائے گی۔ آج پارلیمنٹ میں تقریر میں نواز شریف نے آرٹیکل ۲۴۵ کا پھر تذکرہ کیا اور کہا پارلیمنٹ کی ذمہ داری فوج کا فرض ہے۔ فوج اور حکومت ایک پیج پر ہر گز نہیں
نواز شریف نے جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں انہیں درج کی گئی ایف آر دکھائی۔ اب طاہر القادری صاحب بھی ایف آئی آر کی کاپی ساتھ لے کر گئے۔ جب جنرل راحیل شریف نے دونوں ایف آئی آر دیکھیں تو حیران رہ گئے۔ دونوں ایف آئی آر مختلف تھیں۔ حکومت نے آرمی چیف سے بھی فراڈ کیا۔
جو بھی پاکستانی عمران خان کو جانتا ہے اسے علم ہے کہ عمراں خان آرمی چیف کے سامنے بھی وہی بات اور موقف رکھے گا جو اس نے عوام سے کہا۔ اور یہی ہوا۔ عمران خان نے آرمی چیف سے بھی نواز اور شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
اب حکومت پریشان ہوگئی۔ کیونکہ انہوں نے آرمی چیف کو ضامن بنایا اب انہیں آرمی چیف کی بات ماننی پڑے گی۔
گذشتہ روز کی ملاقاتیں، ان کا بے نتیجہ سامنے آنا، یہی وہ واقعات ہیں جس نے نواز شریف کو آج پاکستان کے سب سے مقدس ایوان میں جھوٹ بولنے پر مجبور کیا
نواز شریف ایک احمقانہ حرکت کر چکے۔ فوج پر اس جھوٹ بولنے سے انہوں نے خود کو آرٹیکل سکس پاکستانی آئین کا ملزم ٹہرا دیا۔ چونکہ راحیل شریف ہی اب اس بات کو کلئیر کر سکتے ہیں اور ان کی طرف سے بیان آنے کے بعد نواز جھوٹے قانونی طور پر ثابت ہوجائیں گے اور یہی ان کی سیاست کے خاتمہ کا سبب بنے گا۔
انشا اللہ

Last edited: