سچا واقعہ

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
282743_403385459704542_628415481_n.jpg
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
یہی وجہ ہے کے
نواز لیگ اور زرداری پیپل پارٹی کے جلسوں میں صرف
"سرکاری ملازمین"
اور
"یہ مزدور "
ہی جاتے ہیں
ملازمین نوکری بچانے کے لئے اور مزدور دو وقت کی روٹی کھانے کی لالچ میں

اور ایک اور پارٹی بھی ہے
جس کے جلسوں میں ان کی قوم کے لوگ
"گولی اور بوری"
سے بچنے کے لئے مجبورن جاتے ہیں ان دو طبقوں کے علاوہ

Last edited:

ramay67

MPA (400+ posts)
یہی وجہ ہے کے
نواز لیگ اور زرداری پیپل پارٹی کے جلسوں میں صرف
"سرکاری ملازمین"
اور
"یہ مزدور "
ہی جاتے ہیں
ملازمین نوکری بچانے کے لئے اور مزدور دو وقت کی روٹی کھانے کی لالچ میں
کھانے کی دیگیں بڑی حفاظت اور خفیہ طریقے سے جلسے کے آخر میں لائی جاتی ہیں ۔ تاکہ کھانے کے لالچ میں آئے ہوئے نوے فیصد بھوکے عوام صاحب جلسہ اور تقریر کرنے والے پر لعنت بھیج کر کہیں کھانے پر نہ ٹوٹ پڑیں ۔ کیونکہ آخر وہ آئے تو اسی مقصد کے لئیے ہوتے
ہیں

Last edited:

saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)

You are 100% correct it happened with me also when I went to get labour for a construction work in my house. I needed only two men but there were nearly 50 men requesting me. That time was very difficult.
I am sorry bro I do not have courage to click "Like" for it.
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے حالات مینے ریاض میں بھی دیکھے ہیں ،پاکستانی جگا جگا روڈوں پر اپنے اوزار لیکر بیٹھے رہتے ہیں اور جیسے کوئی انکے پاس آتا ہے سارے کے سارے اسکے پیچھے پڑ جاتے ہیں کے انکو لے جاؤ مزدوری کے لیے

PAINDO;855726 said:
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
ایسے حالات مینے ریاض میں بھی دیکھے ہیں ،پاکستانی جگا جگا روڈوں پر اپنے اوزار لیکر بیٹھے رہتے ہیں اور جیسے کوئی انکے پاس آتا ہے سارے کے سارے اسکے پیچھے پڑ جاتے ہیں کے انکو لے جاؤ مزدوری کے لیے

21.GIF
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
پینڈو بھائی ... دہلی بس ستائیس میل دور ہے ، ہمت کرکے آج ہی پوھچ جانا (bigsmile)

[QUOT
E=PAINDO;856296]
21.GIF
[/QUOTE]
 
Back
Top