بلاول کی انگریزی چیک کریں۔۔ میسیج کو مساج لکھ گئے۔۔ اگر اسکا ترجمہ کیا جائے تو لفظ یوں بنتا ہے "ہندو بھائیوں اور بہنوں کو ہولی کی مبارکباد۔۔ ہولی کے اس پرمسرت لمحات میں آئیے امن اور خوشی کا ونڈرفل مساج پھیلائیں"
دیکھئے بلاول کی اس غلطی پر ٹوئٹر صارفین کا ردعمل