https://twitter.com/x/status/1891114229026980310
پاکستان کے سپہ سالار نے آج واضح کر دیا کہ پاک فوج پاکستان کے ہر نوجوان کے ساتھ کھڑی ہے، اور کوئی گمراہ گروہ اپنی سوچ ملک پر مسلط نہیں کر سکتا۔ فوج اور عوام کی یکجہتی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے، اور جو عناصر ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں، وہ ہمیشہ ناکام ہوں گے، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1891139033947910495 اپنے شہریوں کو گمراہ گروہ کہنا، عورتوں کی عزتیں پامال ہونے کو ملک میں new normal بنا کر ان کی حرمت پر خطبہ دینا، انگریزی کے تین الفاظ سے قوم کو نئی بتی کے پیچھے لگانا، بدقسمت ملک پر نافذ ہستیوں کا ظرف بس اتنا ہے، مریم نواز خان
https://twitter.com/x/status/1891143416068940155
آج آرمی چیف کی گفتگو کا مختصر کلپ سنا: بہت اچھا لگا سن کر۔۔ویسے تو یہ کام سیاسی قیادت کا تھا لیکن پھر بھی آج خواتین کے حقوق کی بات ہوئی۔۔ اب دیکھیے گا۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد/ عائشہ بھٹہ/ خدیجہ شاہ/ صنم جاوید اور وہ سینکڑوں خواتین جن کے گھروں کے دروازے توڑے گئے۔۔سب کو انصاف ملے گا۔ آپ دیکھیے گا۔۔
https://twitter.com/x/status/1891143929422061910
9 مئی کے بعد جن دس ہزار بے گناہوں کو اٹھایا گیا ،کبھی ان کی ماؤں ،بہنوں اور بیٹیوں سے جا کر پوچھیں کہ وہ کس قیامت سے گزریں ؟5 اکتوبر اور 26 نومبر والوں کی فیملیز سے بھی جا کر پوچھ لیں کہ انہوں نے کس جبر کا سامنا کیا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1891093861549707529
آج آرمی چیف نے عورتوں کی حرمت پر ایک بیان دیا اور پورے پاکستان نے خواتین کی بے حرمتی کی ویڈیوز اور ثبوتوں کے انبار لگا دیئے۔ یہی ہے سوشل میڈیا اور اسکی طاقت جسے کچلنے کی کوشش ہے۔
https://twitter.com/x/status/1891098240315019725
سنگجانی جلسے میں ایک کارکن نے اپنی والدہ کے زخمی چہرے کی تصویر دکھاتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی اہلکار دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئے۔ والدہ کی جانب سے روکنے پر نقاب پوشوں نے بندوق کا بٹ مار کر اسکی والدہ کا جبڑہ توڑ دیا۔ ان نقاب پوشوں کو یہ اختیار کس نے دیا تھا؟
https://twitter.com/x/status/1891092734770901353
ایک چھاپے کے دوران ایک سیاسی شخصیت کی 16 سال کی بیٹی کو نازیبہ جگہوں پر چھیڑا گیا وہ بچی بیچاری رو رو کے ماں کو بتاتی رہی کہ پولیس والوں نے کیا کیا آج تک اس صدمے کے اثرات اسکی ذہنی صحت پر ہیں ۔ پولیس والوں کو درندہ کس نے بنایا؟ کیوں ان خواتین کی عزتیں نوچی گئیں؟ ہے کوئی جواب؟
https://twitter.com/x/status/1891088888329871863
آئی ایس آئی کا آفیسر دس مئی 2023 کو پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ آیا اور میرے گھر چھاپے کے دوران خواتین کو خوفزدہ کرنے کے لیے انکے سامنے بار بار پستول کا چیمبر کھینچتا اور چھوڑتا رہا۔ انہیں دھمکیاں دیں اور بچوں تک کو حراساں کیا؟
https://twitter.com/x/status/1891090029792899247
عدت کا کیس بنانے والوں سے پوچھنا چاہیئے کہ Who are you?
https://twitter.com/x/status/1891167519836176651
بنگال کی مائیں بہنیں بھی تمہارے کرتوتوں کی گواہ ہیں

Last edited: