سپلائی کھل گئی۔دفاع کونسل کیا کرئے گی۔

Desi_Action

Banned

dpc-s-sit-in-against-nato-supplies-tomorrow-1338415574-2602.jpg

دفاع کونسل، غیرت بریگیڈ ، اسلام کے قلعے یعنی شاعر مشرق(خود ساختہ یعنی کسی نے نہیں قرار دیا خود ہی اس لقب
سے نواز لیا) کے خواب کی تعبیر کا اسلام اور اس خواب کے دشمنوں اور ہنودویہود کی ریشہ دوانیوں سے پناہ مانگنے اور بچانے والے غیرت مند مٹھی بھر مومنوں کی انجمن۔ اب نیٹو کے سپلائی روٹ کو روکنے کے لئے جان کی بازی لگائیں گے یا یہ چوری کھانے والے طوطوں کا جعلی اشتعال صرف ٹائیں
ٹائیں فش بقول شخصے پنجابی کے محاورے کہ پیشاب کی جھاگ کی طرح بیٹھ گیا ہے۔ صورت حال کچھ بھی ہو۔

ذاتی تاثرات:ہا ہا ہا۔ غیرت برگیڈ کے سپہ سالار یعنی دفاع کونسل پاکستان کے فتنوں کی ڈرامے بازی کا مزہ لینے کے لئے خاکسار نے بیئر کا پورا کرٹن اور ڈھیر سارے پوپ کارن خرید لئےہیں۔ اب ڈرامہ ہی ڈرامہ ۔

فدوی ۔ بے غیرت برگیڈ کا ایک گیدڑ سا، ڈرپوک سا رنگ روٹ۔

difa-e-pakistan-council-to-sit-in-if-nato-supplies-resumes-1327249321-5666.jpg
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
حالات یقینی طورپر سول نا فرما نی اور انارکی کی طرف جا رہے ہیں۔۔ دفاع پاکستان اور باقی سیاسی جماعتیں یقینی طورپر شدید احتجاج کریں گی، اور بالکل ہر صورت کرنا چاہیے۔۔۔
 

mr.car

MPA (400+ posts)
army ka kelaf jahad announce ho gana chaheya. kafir ka sat mil kar Muslim ko marna wala munafiq he hota ha.
 

Tribal

Voter (50+ posts)
Defa Pakistan Council will only record protest… US will pay them… they will say … ok to food items no ammunition…
Nothing positive will happen… Just wait and watch…
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن کا ایک فون پر پیشاب نکل گیا تھا جھاگ بنے کی نوبت ہی نہیں آئی، اپنے خداؤں کا حقہ پانی کھلنے پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
نا خنجر اٹھے گا نا تلوار ان سے
یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں

انجان زمینوں کا سفر کون کرے گا
اس بار حویلی کو کھنڈر کون کرے گا
مر جائیں گے ظالم کی اطاعت نہ کریں گے
اعلان یہ کرنا ہے مگر کون کرے گا
 

Back
Top