سپریم کورٹ کے جج ثاقب نثار نے اپنی شریانوں کا علاج اینجئو پلاسٹی فوری کیوں کروایا؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
اپنی صحت سے فکر مند چیف جسٹس آف پاکستان محترم ثاقب نثار نے اپنے بدن میں خون کی روانی برقرار رکھنے کیلئے بلاکیجز کی اینجئو پلاسٹیفوری کروالیں۔

نہ جانے قوم کو مارنے لوٹنے والے ناسوروں کا انہیں خیال آپریشن سرجری کرنے یا کروانے کا خیال اب سو دن ہونے کو آرہے ہیں کیوں نہیں کررہے۔ملک کا دوران خون اسے مالی لوٹ سے ضائیع ہوا جارہا ہےمگر جسٹس صاحب کے صبر اور سکون میں وہ فکر مندی نظر نہیں آرہی جیسی انہیں اپنی اینجئو پلاسٹک کروانے میں ہوئی ہے۔

مجھے مایوسی گھیرتی جارہی ہے ،لگتا ہے کہ گجرانوالہ کے پرانے نامی مرحومین پہلوانوں کے درمیان جیسے نورا کشتی ہورہی ہو۔

میرا ماننا ایسا ہے جسطرح صوبے پنجاب سے علیحدہ صوبہ جنوبی پنجاب کاغذوں تو بنایا جاسکتا ہے مگر کوئی مائی کا لعل بغیر برٹش عنایات کے موجودہ صوبے پنجاب کو مزید صوبوں میں تبدیل نہیں کرسکتا ہے۔

ایسے ہی مملکت پاکستان میں مجرموں کو سزائیں کوئی چیف جسٹس آف پاکستان نہیں دے سکتا ،ہر سٹنگ چیف جسٹس اپنی پینشن کے حصول کیلئے دلا سے دیکر اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ملک ریاض سے اپنے لئے زرداری سے بڑا کھر تو بنوا سکتا ہے وہ بھی اسکے ریٹائیرمنٹ کے بعد جسطرح سابقہ آرمی چیف " کیانی" کےی رخصتی کے بعد پتہ چلے گا۔مگر کوئی جج ملک ریاض کو اسکے جرموں میں گرفتار اور سزا نہیں دے سکتا۔

مایوسی میری انتہاؤں کو چھوتی لگتی ہے،اللہ بہتر کرے اور یہ سب میری خام خیالیاں ہی رہیں۔
 
Last edited:

Kingfisher

Minister (2k+ posts)

Criminal chief justice is responsible for riots and oublic sufferings . He should have died ..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Don't play dirty poltic on CJ illness..This surgery is long time pending..Dr advised to do it now..I am also critic of CJ some action which is going wrong side..and future of them also uncertain..But still pray for his recovery..At least he is not using his illness for Politic used as Noras did..
 
SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
میں جناب ثاقب نثار کیلئے پہلےاکہتر سالوں سے بیمار ملک کیلئے اسکی صیحتیابی کے بعد چیف کیلئے دعا کرونگا۔
میں میلوں کیلئے دعا گو نہیں، ملک اور اچھوں کیلئے جان بھی حاظر
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
کدرے عزرائیل ہی نہ آ جاوے
کیونکہ سنیا خادم رضوی دے ڈریکٹ تعلقات ہے نے
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
He went to Qasais as a bakra.........kuch Din pehlay hi iss nay daktroon ko qasai kaha tha........kal unn kay agay lait gaya.....Zara day na laga bhai sahab ko?
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
کدرے عزرائیل ہی نہ آ جاوے
کیونکہ سنیا خادم رضوی دے ڈریکٹ تعلقات ہے نے
A very sincere advise for you and others like you. Take care of yourself and get out of your stupid undercover, because the government has already started effectively searching those who are trying to spread misinformation with false ID'S.
Do not put your self and your loved ones in trouble, by getting arrested as a traitor of Pakistan.
 
First of all i am not niazi or buzdil khan and i am not afriad of your 2 no fake goons. you can stick your gov up your ass.
 
Back
Top