سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کے بعد عدلیہ کی کارکردگی بہتر ہوئی،فضل الرحمان

2fazalaurhahadilakarkardgi.jpg

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کے بعد عدلیہ کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور وزیراعظم سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ کے باہر عدالت کی جانبداری پر سوالات اٹھنے کے بعد احتجاج کیا، ہم عدلیہ کے خیرخواہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے احتجاج کےدوران گھاس تک کو نقصان نہیں پہنچا، ہم نے پودوں کی بھی خود حفاظت کی، ہمارے احتجاج کے بعد عدالت کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے،سیاسی و مذہبی جماعتیں ماضی میں بھی احتجاج کرچکی ہیں مگر کسی بھی احتجاجی مظاہرے کے دوران ریاستی املاک کو نقصان نہیں پہنچایا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف سے کسی بھی قسم کی بات چیت کی مخالفت کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم نے حکومت کے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی حمایت کی اور کہا کہ ملزمان کو اعلی عدالتوں میں اپیل کا حق ضرور دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے اور عمران خان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا، اس مظاہرے میں عمران خان کو مبینہ طور پر خصوصی رعایت دینے پر پی ڈی ایم کی جانب سے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)

🤣
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This munafiq has been a blackmailer all his life.He should be ashamed of himself for demonstrating outside SC instead of gloating.In civilised countries people don’t bring armed mobs to intimidate the judges to get favourable verdicts.
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس حرامی لونڈے باز ممیسئے اور چوپے منافق اسلام فروش فراڈئے اپنے ساتھ بدفعکی کرواکے اپنی خارش دور کرنے والے نہرو کے خنزیری نسل کے کتے نطفہ حرام فراڈ ئے کے اوپر روزانہ تین چار مضبوط جوانوں کے دھرنے سے
LGBT Pakistan chapter
میں بھی بہت بہتری آئی ہے