سپریم کورٹ کی 3 بڑی خبریں جو ٹاک شوز کا موضوع نہ بن سکیں...

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Our mainstream media is corrupt and biased. But they are dying their own death, slowly but surely.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
صدیق جان سے کوئی اختلاف نہیں ، البتہ سپریم کورٹ کی ساری خبریں جو اس نے بتائیں وہ سب رپورٹ ہوئیں . خوامخواہ اپنی اہمیت جتلا رہا ہے ، صدیق جان کو اہمیت ملنے سے اگر یوتھیے خوش ہوتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں
 
Eyeaan

مگر مین سٹریم میڈیا میں سبھی کچھ سپن کے ساتھ ، میڈیا مالکان کی خواہش اور مفاد کیلئے نشر ہوتا یا انکر حضرات اپنا اپنا بغض نکالتے ہیں ۔اسے خبر نہیں دھوکہ دہی کہیں تو غلط نہ ہو گا ۔۔ صدیق جان بہر حال ملکی صحافت کا ایک نیا انداز ہے کہ خبر اور تبصرہ رائے بغض جھوٹ وغیرہ الگ الگ ہیں ۔
۔ اپوزیشن والوں کو صدیق جان(کی شکل) پسندنہیں تو ٹھیک وہ اپنے من چاہے ہیرو کو نمئندہ بنا لیں مگر وہ بھی خبر کے اندر خبر ہی رہنے دیں ورنہ طلعت حسین کے انداز کے سوشل میڈیا اور تمسخرانہ حماقتوں کی کچھ گنجائش باقی نہیں رہی، اس قماش کے لوگ ٹی وی چینلز پر ہی اپنا شوق پورا کریں ۔۔ ہاں جو نون والے صدیق جان پر خواہ مخواہ برس رہے ہیں اس کی دور دور تک کچھ سمجھ نہیں آتی کہ انہیں کون (اس بیوقوفی پر) اکساتا ہے ۔