Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی
جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی
جسٹس عائشہ ملک کو 28 اپریل 2025 کو اعزاز سے نوازا گیا
جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج ہیں
جسٹس عائشہ ملک نے 2022 میں سپریم کورٹ میں شمولیت اختیار کی
برطانیہ کی یونیورسٹی آف لندن کا جسٹس عائشہ ملک کو خراج تحسین
https://twitter.com/x/status/1917113247205101652