سپریم کورٹ کو اندازہ نہیں رجیم چینج میں 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے:فواد

supreme-court-ssp-shehbaz-rj.jpg


سپریم کورٹ کو اندازہ نہیں رجیم چینج آپریشن میں ملک کو 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے،فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کے مشورہ دے دیا، جس پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ردعمل دے دیا،

ٹویٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ سپریم کورٹ نےکہا کہ پی ٹی آئی کواندازہ ہے 123ضمنی انتخابات پر کتنے اخراجات ہوں گے؟ سپریم کورٹ نےکہا کہ پی ٹی آئی کواندازہ ہے 123ضمنی انتخابات پر کتنے اخراجات ہوں گے؟


اس سے قبل فواد چوہدری پارٹی چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان پر بھی برہم ہوئے، ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت اور عمران خان کے درمیان کا معاملہ ہے، وکیل ایسے ہی منہ اٹھا کر کھڑا ہو جاتا ہے،حامد خان ڈمی وکیل ہیں۔


پاکستان تحریکِ انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دیا ہے۔
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Janab $$ ki price barhnay se beroni qarazo mein arabo rupay ka azafa ho chuka ha..Hamid khan halka wakeel ha.Ali Zafar ur Salma A Raja ur Naeem bukhari smart wakeel hain.
 
Sponsored Link