سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بھی سزا دے دیتا تو یہ دونوں جیل نہ جاتے۔امیر عباس

battery low

Minister (2k+ posts)
جسٹس بابر ستار نے DC اور SSP کو سزا سنا کر اپنا حلف بھی بچا لیا اور تاریخ میں نام بھی لکھوا لیا لیکن ان دونوں افسران کو کوئی مائی کا لعل جیل نہیں بھجوا سکتا۔ یہ تو ہائیکورٹ کے جج نے سزا دی ہے، اگر سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بھی سزا دے دیتا تو یہ دونوں جیل نہ جاتے۔ جانتے ہیں کیوں؟ کیونکہ یہاں ریاست سے اوپر بھی ایک ریاست ہے اور جو افسر اُس ریاست ,کیساتھ چلتا ہو تو پھر یہ جج وج اُس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

https://twitter.com/x/status/1763788612594757662 https://twitter.com/x/status/1763778321228148742
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
پورا سچ یہ ہے کہ جرنیلوں نے پاکستان کو اپنے گھر کا کوٹھا بنا رکھا یے۔ جسمیں بیوروکریسی ، عدالتیں ، چور سیاستدان سب ننگے ناچ رہے ہیں اور عوام سب دیکھ کے بھی احتجاج نہیں کر رہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The generals run a state within a state.The judiciary’s orders mean nothing.If a country doesn’t have an independent judiciary and it’s decisions are not implemented then that country is doomed.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جنہیں آئین شکنوں کی سرپرستی حاصل ہو وہی آئین توڑتے ہیں یوں دھڑلے سے اور آئین شکنوں کا پہلا شکار عدالتیں ہی ہوتی ہیں ۔آئینی احکامات نہیں مانتے اور کمپرومایزڈ ججوں کو بٹھاتے ہیں جو غیر آئینی احکامات دے سکیں اور آئین کے مطابق فیصلے کرنے والے ججوں کے خلاف مہمات چلتی ہیں
 

mania

Voter (50+ posts)
Hn g bilkul sahe hn sara mamla tou yahe sy karab hn k saholatkar aisy log hn jo aisy