Jaanbaazkarachi
MPA (400+ posts)
اب آپ مجھ سے یہ مت پوچھئے گا کے میں کیسے جانتا ہوں، مگر پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کے وہ حکومت سے کہے گی کے ایک تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے، جو سپریم کورٹ کے ایک ریٹائر جج پر مشتمل ہو، اور وہ اس بات کی تحقیق کرے کے آیا دونوں طرف سے پیش کے گئے ثبوت اس قابل ہیں کے ان پر کوئی فیصلہ دیا جاسکتا ہے..یا نہیں اور آیا کوئی واقع سزا کا حق دار ہے کے نہیں.
فیصلے کے الفاظ میں کوئی معمولی رد بدل ہوسکتا ہے مگر کمیشن پر سب کا اجماع ہوگیا ہے، دونوں پارٹیز کو حق دیا جائے گا کے وہ اس کے خلاف اپیل کرسکتے ہیں
اب مجھے انسافیے بتائیں، عمران خان اس فیصلہ کو قبول کرے گا یہ نہیں ؟

Last edited by a moderator: