سپریم کورٹ کا فیصلہ حقیقی فیصلہ

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کا فیصلہ
آؤ سارے مل کے کھاؤ
میاں جی تسی حکومت چلاؤ
اپنی کڑیاں منڈے پنوجے سالے
وزیر کبیر تے مشیر بناؤ
میٹرو تے اورنج بناؤ
سریا پل سڑکاں دی کمشن کھاؤ
انصاف نوں اک پاسے لاؤ
تے نا انصافی نوں اگے لاؤ
سارے مل کے اپنی جان بچاؤ
پاویں ملکی سلامتی دہ تے لاؤ
دین اسلام نوں پیچھے پاؤ
گاڈ فادر دے قصے سناؤ
ہن جے آئی ٹی یا کمیشن بناؤ
عوام نوں ٹرک دی بتی پیچھے لاؤ


 
Last edited by a moderator:

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
یہ ہماری سپریم عدالت ہے جو مجرموں کو حکم دینے کی بجائے ان کی منتیں اور ترلے کرتی رہی کہ اپنی جائیداد کے ثبوت لاؤ اور مجرم ٹس سے مس نہ ہوئے کیونکہ وہ طاقت ور تھے اگر یہ رویہ کوئی عام شہری اختیار کرتا تو عدالت اسے ٹانگ دیتی کیونکہ وہ کمزوروں پر حکم چلاتی ہے ایسے ججوں کی عدالت کو بیت الخلا بنا دینا چاہیے
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
پہلے ملا، ملٹری الائنس کا سنتے تھے اب می لارڈ بھی ان کا حصہ بن گئے، کرپشن اس گنگا میں سارے ننگا اشنان کر رہے ہیں، ملا کے فتوے، ملٹری کا ڈنڈا اور جج کا قلم سب عوام کا پچھواڑا سینکنے کے لیے ہیں، مزے کی بات ہے کہ ممبر کا خرچہ، ملٹری کا ڈنڈا، جج کا قلم سب اس عوام کے پیسے سے خریدا گیا ہے
 

Back
Top