مخصوص نشستیں کیس کا فیصلہ سنادیاگیا
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل
تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے۔ فیصلہ
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار۔
انتخابی نشان کا نہ ملنا کسی جماعت کو انتخابات سے نہیں روکتا، فیصلہ
تحریک انصاف قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے، وہ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو لسٹ جمع کرائے، سپریم کورٹ کا فیصلہ۔